اھم خبریں

عمران خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لیے سردار عثمان خان بزدار کا نام

  • پی ٹی آئی کا ابتدائی 100 دنوں کالائحہ عمل تیار

    پی ٹی آئی کا ابتدائی 100 دنوں کالائحہ عمل تیار تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 100 دنوں کےلیے لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی100 دنوں کے لیے وفاقی و صوبائی اداروں کے سربراہان کی تبدیلی کی فہرستیں تیار کرلی گئیں ہیں۔ ذرائع کا […]

  • عمران خان ملٹری سیکریٹری کے مکان میں رہیں گے

    عمران خان ملٹری سیکریٹری کے مکان میں رہیں گے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہےکہ عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ میں ملٹری سیکرٹری کےمکان نمبرایک میں رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ پرائم منسٹرہاؤس کی کالونی میں عمران خان کے لیے گھر تیار […]

  • اللہ کے سامنے وعدہ کرتا ہوں کہ سخت احتساب کروں گا، عمران خان

    اللہ کے سامنے وعدہ کرتا ہوں کہ سخت احتساب کروں گا، عمران خان نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وہ اللہ کے سامنے وعدہ کرتے ہیں کہ ملک کوبرےحال تک پہنچانے والوں کا سخت احتساب کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ کسی ڈاکو کواین آر او نہیں ملے […]

  • بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق مل گیا

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق مل گیا اسلام آباد: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دے دیا، عدالت نے ضمنی انتحابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی […]

  • منی لانڈرنگ کیس: بینکنگ کورٹ کا آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم

    منی لانڈرنگ کیس: بینکنگ کورٹ کا آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم کراچی: (ملت آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سمیت دیگر کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کر دیئے۔ سندھ میں میگا منی لانڈرنگ سکینڈل میں بڑی […]