محمود خان نے خیبرپختونخوا کے 28 ویں وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا پشاور: (ملت آن لائن) محمود خان نے خیبرپختونخوا کے 28 ویں وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا، گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔ حلف بردراری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی۔ یاد رہے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی زیرصدارت اجلاس […]
اھم خبریں
محمود خان نے خیبرپختونخوا کے 28 ویں وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا
-
عمران خان: کرکٹ کے میدان سے لے کر، اقتدار کی راہداریوں تک کا سفر
عمران خان: کرکٹ کے میدان سے لے کر، اقتدار کی راہداریوں تک کا سفر اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بائیس برس کی سیاسی جدوجہد میں بہت سے اتار چڑھاؤ آئے لیکن مضبوط اعصاب اور دھن کے پکے عمران خان اپنے ہدف کو حاصل کرنے میں لگے رہے، […]
-
قومی اسمبلی اجلاس ،عمران خان کا شہباز شریف سے مصافحہ
قومی اسمبلی اجلاس ،عمران خان کا شہباز شریف سے مصافحہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) شہبازشریف نے ایوان میں آمد پر پہلے بلاول بھٹو سے ہاتھ ملایا تاہم آنکھیں ملانے سے گریز کیا، بعدازں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شہباز شریف کی جانب خود چل کر گئے اور ان سے مصافحہ کیا۔ شہباز شریف قومی […]
-
بھارتی کرکٹر نوجوت سدھو لاہور پہنچ گئے
بھارتی کرکٹر نوجوت سدھو لاہور پہنچ گئے لاہور (ملت آن لائن) معروف بھارتی کرکٹر اور سابق اوپنر نوجوت سنگھ سدھو لاہور پہنچ گئے۔ وہ نومنتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر لاہور آئے ہیں۔ سدھو نے چند روز قبل انتخابی نتائج آنے کے بعد عمران خان سے […]
-
پنجاب کی وزارت اعلیٰ ، عثمان بزدار کا نام زیر غور
پنجاب کی وزارت اعلیٰ ، عثمان بزدار کا نام زیر غور لاہور (ملت آن لائن) پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لئے ایک اور امیدوار کا نام سامنے آ گیا ہے ۔ سردار عثمان بزدار کو پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ کیلئے فیورٹ امیدوار سمجھا جا رہا ہے۔ پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے ماضی میں کئی […]
-
خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ محمود خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا
پشاور: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعلیٰ محمود خان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے شرکت کی جب کہ صوبے کے اہم افسران سمیت بھی تقریب […]