ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ ملزمان کی جانب سے سزا معطل کرنے سے متعلق دائر درخواستوں پر جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے ایڈیشنل ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل (اے ڈی پی جی) نیب کو عدالت کا وقت […]
اھم خبریں
ایون فیلڈ فیصلے کے خلاف درخواست کیس میں تاخیرکرنے پر نیب کو جرمانہ
-
پی آئی اے:: چیف فنانشل آفیسرنیرحیات عہدےسےبرطرف
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) نیر حیات کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ سبکدوش کیے گئے چیف فنانشل آفیسر نیرحیات نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مشرف رسول کے ذاتی مقدمات میں وکلاء کی فیس پی آئی اے فنڈ سے […]
-
پاک-بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن رابطہ، جنگ بندی معاملات پر اظہارِ خیال
راولپنڈی: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ملٹری آپریشنز (ایم اوز) کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا، جس کے دوران ایک دوسرے کو یوم آزادی کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کے معاملات پر اظہارِ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے […]
-
آمدن سے زائد اثاثے: چوہدری شجاعت نیب لاہور کے سامنے پیشہ ہوگئے
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کو طلب کیا تھا۔ چوہدری شجاعت حسین نیب لاہور کے دفتر پہنچ گئے ہیں جہاں نیب […]
-
نئے صدر مملکت کا انتخاب 4 ستمبر کو ہوگا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق صدر مملکت کے انتخابات کے لیے پولنگ 4 ستمبر کو ہوگی۔ ای سی پی کے نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 اگست مقرر کی گئی ہے۔ الیکشن […]
-
نیب نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا
لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کوذاتی حیثیت میں 27 اگست کو طلب کرلیا۔ نیب کے مطابق علی جہانگیر صدیقی نے سرمایہ کار کمپنی ازگرڈ نائن لمیٹڈ کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے مونٹے بیلو نامی کمپنی خریدنے کے لیے مبینہ طور پر 2 کروڑ 37 58 ہزارروپے کے […]