اھم خبریں

عمران خان، بلاول بھٹو، شہباز شریف سمیت دیگر اراکین نے حلف اٹھا لیا

  • ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد منتخب ہونے والےاراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکراسمبلی سردارایازصادق نےمنتخب اراکین سے حلف لیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کیلئے ووٹنگ 16، اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکا چناو 15 اگست کو ہوگا۔ اس موقع پر سردار اختر مینگل، اکبر بگٹی کے بیٹے شاہ زین بگٹی ،عمران خان، شاہد محمود قریشی، […]

  • نوازشریف کوسخت سیکیورٹی میں احتساب عدالت پہنچا دیا گیا

    اسلام آباد: العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو عدلت پہنچادیا گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج ملک ارشد کررہے ہیں جنہوں نے آج ملزمان کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا جب کہ عدالت […]

  • سندھ اسکینڈل: ایف آئی اے نے رقوم منتقلی کا ریکارڈ طلب کرلیا

    سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ریجنل آفیسرز سے جعلی اکاؤنٹس کا ریکارڈ مانگ لیا ۔ سابق صدر آصف زرداری، اُن کی بہن فریال تالپور اور حسین لوائی کو رقوم کی منتقلی کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے نے سندھ زون کے افسران کو منی لانڈرنگ کیس کی […]

  • پی ٹی آئی ::اسد قیصر اسپیکرقومی اسمبلی، چوہدری سرورگورنر پنجاب نامزد

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق اور دیگر کے ہمراہ بنی گالا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ اسپیکرقومی اسمبلی کے […]

  • بھارتی ہائی کمشنر اجے عمران خان سے ملنے پہنچ گئے

    نامزد وزیر اعظم عمران خان سے ملنے کے لیے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ آج جمعے کو بنی گالہ پہنچ گئے۔ دونوں کے درمیان ملاقات جاری ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر بھارتی حکومت کی طرف سے عمران خان کو عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں کامیابی پر مبارک باد دینے آئے ہیں۔ملاقات میں ہائی کمشنر اور […]

  • دہشت گردی کیخلاف

    صدرپاکستان کا نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلئے دورہ برطانیہ ملتوی

    صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان کے حلف کی خاطر دورہ برطانیہ ملتوی کردیا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت کو 15 اگست کو برطانیہ روانہ ہونا تھا، پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے صدر مملکت سے دورہ برطانیہ موخر کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ اس سے پہلے یہ امکان ظاہر کیا گیا […]