اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آرٹی ایس) میں آنے والی رکاوٹوں اور تکنیکی خرابیوں کو دور کیا جائے، اور ضمنی انتخابات میں ای ووٹنگ کا تجربہ کیا جائے۔ خیال رہے کہ حالیہ انتخابات کے دوران نتائج ارسال کرنے کے لیے الیکشن کمیشن آف […]
اھم خبریں
ضمنی انتخابات میں ای ووٹنگ کا تجربہ کیا جائے، سپریم کورٹ
-
نہ کوئی این آر او دینا چاہتا ہے اور نہ ہی کوئی لینا: شہبازشریف
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہےکہ این آراو سے متعلق کوئی بات چیت نہیں چل رہی اور نہ کوئی این آر او دینا چاہتا ہے اور نہ کوئی لینا چاہتا ہے۔ اڈیالہ جیل میں نوازشریف سے ملاقات کے بعد جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ […]
-
ووٹ کی رازداری افشا کرنے کا معاملہ، عمران خان کے وکیل کا جواب مسترد
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل کی جانب سے ووٹ کی رازداری افشا کرنے کے معاملے میں جمع کرائے گئے جواب کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے دوبارہ دستخط شدہ جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ […]
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نازیبا زبان کے استعمال پرایازصادق اور پرویز خٹک کی معافی کی درخواست منظورکر لی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نازیبا زبان استعمال کرنے کے معاملے کو نمٹاتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک، جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اورمسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق کی غیرمشروط معافی کی درخواستیں قبول کرلیں اور انہیں آئندہ […]
-
نندی پور منصوبہ کرپشن کیس: سپریم کورٹ نے زیرالتواء ریفرنسز کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں نندی پور منصوبہ کرپشن کیس کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے زیرالتواء ریفرنسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نندی پور منصوبہ کرپشن کیس کی سماعت کی۔ […]
-
’اگر عمران خان کا کنٹرول نہیں ہوگا تو گھر جانا پسند کریں گے‘
واشنگٹن: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ممکنہ طورپراگلی حکومت کے وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کو گزشتہ 3 ماہ سے ماہانہ 2 ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا ہے۔ اسلام آباد سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے امریکی تھینک ٹینک سے خطاب میں کہا کہ افغانستان […]