اھم خبریں

’انتخابات سے قبل بولی لگائی گئی، لیکن ہم برائے فروخت نہیں‘

  • تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ ’انتخابات میں چوری ہونے والے مینڈیٹ کے حصول کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے‘ لاہور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ ’ہم بھاگنے والوں میں سے نہیں ہے اوراپنے حقوق کی جنگ لڑیں گے‘۔ […]

  • نومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 4 اگست تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات موصول ہونے کے بعد امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کیے جارہے ہیں۔ کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے بعد […]

  • زائد اثاثہ جات ریفرنس: پی ٹی آئی کے رہنماکا نیب میں بیان ریکارڈ

    لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علیم خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش ہوئے اور زائد اثاثہ جات انکوائری میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کو 8 اگست کے لیے سمن جاری کیا تھا۔ اس حوالے سے […]

  • عمران خان بطوروزیراعظم نامزد، پارلیمانی بورڈ کا فیصلہ

    پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بطوروزیراعظم نامزد کردیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں عمران خان کو وزیراعظم کا باضابطہ امیدوار نامزد کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا گیا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں […]

  • بنی گالا کیس: سروے جنرل آفس کے سربراہ سپریم کورٹ میں طلب

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے بنی گالا تجاوزات کیس میں سروے جنرل آفس کے سربراہ جمیل اختر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بنی گالہ میں تجاوزات کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈپٹی سروے جنرل […]

  • عمران کو حلف سے روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو حلف لینے سے روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار حافظ احتشام ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ عمران […]