اھم خبریں

ڈیڑھ دہائی بعد مولانا فضل الرحمٰن سرکاری رہائش گاہ سے ’محروم‘

  • اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تقریبا ڈیڑھ دہائی کے بعد وزرا کالونی میں قائم سرکاری رہائش گاہ خالی کردی۔ اس حوالے سے ان کی رہائش گاہ کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے پاکستان پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پاک-پی ڈبلیو ڈی) کے ذرائع نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے […]

  • ایم کیوایم اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کا معاہدہ طے پاگیا

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے مطابق ایم کیوایم اور پی ٹی آئی میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ عام انتخابات میں اکثریت ملنے کے بعد تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت سازی کے لیے مشاورت جاری ہے اور اس حوالے سے ایم کیوایم نے جہانگیر ترین کی جانب سے حکومت میں […]

  • سیکیورٹی خطرات: جسٹس شوکت عزیزکی برطانیہ میں ورکشاپ میں شرکت سے معذرت

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے اور اہلخانہ کی زندگیوں کو لاحق سنگین خطرات کے باعث برطانیہ میں منعقدہ ایک ورکشاپ میں شرکت سے معذرت کرلی۔ واضح رہے کہ برطانیہ کے شہرمانچسٹر میں واقع ہل ہونیورسٹی میں 11 سے 18 اگست کے دوران ‘انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی’ کے […]

  • پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس 20 اگست کوسماعت کیلئےمقرر

    اسلام آباد: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس 20 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں ہوگی، جس کی سربراہی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس یاورعلی کریں گے۔ بینچ کے دیگرارکان میں بلوچستان ہائیکورٹ کی جسٹس طاہرہ صفدراورسندھ ہائیکورٹ […]

  • عدالتی کارروائی میں خفیہ ایجنسی کی مداخلت کے الزامات مسترد

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس انور خان کاسی نے خفیہ ایجنسی کی عدالتی معاملات میں مداخلت کرنے اور من پسند بینچ تشکیل دینے کے حوالے سے ایک سینئر جج کے الزامات مسترد کردیئے ہیں۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس مینگل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے انٹرسروسز […]

  • حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    اسلام آباد: پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حکومت کی طرف سے انٹرپول کے ہیڈ کوراٹر فرانس کو درخواست بھیج دی جس میں کہا گیا ہے کہ حسن اور حسین […]