اسلام آباد: وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی سے متعلق تحریک انصاف کا بنی گالہ میں اجلاس جاری میں جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں چاروں صوبوں اور پارٹی کی مرکزی قیادت شریک ہے جب کہ عمران خان نے آئندہ 2 روز کے […]
اھم خبریں
تحریک انصاف کا بنی گالہ میں اجلاس: حکومت سازی سے متعلق اہم فیصلے متوقع
-
الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کےاستعفےکا مطالبہ مسترد کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کل جماعتی کانفرنس میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نےکہا کہ اے پی سی میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ سامنے آیا جس کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، اگر کسی امیدوار […]
-
این اے 129،ووٹوں کی دوبارہ گنتی روک دی گئی،ایاز صادق کی جیت برقرار
قومی اسمبلی کے حلقہ 129 لاہور میں ریٹرننگ افسر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی روک دی، یہاں سے مسلم لیگ ن کے ایاز صادق کامیاب ہوئے تھے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق دوبارہ گنتی کا حکم رزلٹ مکمل نہ ہونے کی صورت میں تھا، اس لیے رزلٹ مکمل کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ دوبارہ گنتی […]
-
تحریک انصاف کی پرویز الٰہی کو اسپیکر پنجاب اسمبلی بنانے کی تجویز، ذرائع
اسلام آباد: تحریک انصاف نے پنجاب میں مضبوط اسپیکر اسمبلی لانے کے لیے چوہدری پرویز الٰہی کا نام تجویز کردیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں سادہ اکثریت کا دعویٰ کرنے کے بعد اب صوبے میں حکومت سازی کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں اور اس کے لیے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت […]
-
ڈیمز تعمیر کرنا ججوں کا کام نہیں، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں پانی کے ذخائر تعمیر کرنا عدلیہ کا کام نہیں ، یہ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز اکھٹے کر نے سے […]
-
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں پراسیکیوشن سربراہ مستعفی
اسلام آباد: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں پراسیکیوشن کے سربراہ محمد اکرم شیخ نے استعفیٰ پیش کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سیکریٹری داخلہ کو ارسال کیے گئے استعفے میں ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے کہا کہ مرکز میں حکومت کی عارضی تبدیلی کے بعد وہ اس کیس کی مزید سماعت […]