اھم خبریں

نیب نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

  • اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور سابق وزیر برائے پانی و بجلی لیاقت جتوئی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ جن افراد کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا ان میں شوکت عزیز، لیاقت جتوئی، سابق وفاقی سیکریٹری اسمٰعیل قریشی، سابق ایڈیشنل سیکریٹری یوسف میمن، سابق جوائنٹ سیکریٹری غلام نبی منگریو، […]

  • چودھری پرویز الہیٰ کا صرف پنجاب اسمبلی کی نشست رکھنے کا اعلان

    چودھری پرویز الہیٰ کا صرف پنجاب اسمبلی کی نشست رکھنے کا اعلان اسلام آباد: (ملت آن لائن) ق لیگ کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے قومی اسمبلی کی دونوں نشتیں چھوڑ کر پنجاب اسمبلی کی نشست رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب کی سیاست میں اہم پیشرفت، چودھری پرویز الہیٰ کو پنجاب میں اہم […]

  • اپوزیشن کا اجلاس: مولانا فضل الرحمان بھی پارلیمنٹ میں جانے پر راضی

    اپوزیشن کا اجلاس: مولانا فضل الرحمان بھی پارلیمنٹ میں جانے پر راضی اسلام آباد: (ملت آن لائن) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اتفاق کے بعد مولانا فضل الرحمان کی رضامندی سے گرینڈ اپوزیشن الائنس کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے پر […]

  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان اسلام آباد: (ملت آن لائن) اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے، قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کل وزارتِ خزانہ کرے گی۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے […]

  • ہمارا کام فنڈز اکٹھے کرنا نہیں، حکومت چاہے تو ٹیک اور کر لے‘

    ہمارا کام فنڈز اکٹھے کرنا نہیں، حکومت چاہے تو ٹیک اور کر لے‘ اسلام آباد: (ملت آں لائن) سپریم کورٹ میں دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ لکھ لیں کہ ڈیم ضرور بنے گا۔ عدالت یا ججوں کا کام فنڈز اکٹھے کرنا نہیں، حکومت چاہے […]

  • شہباز شریف کی پمز ہسپتال آمد، نواز شریف سے ملاقات

    شہباز شریف کی پمز ہسپتال آمد، نواز شریف سے ملاقات اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے پمز ہسپتال میں زیرِ علاج اپنے بھائی نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملت آن لائن کے ذرائع کے مطابق شہباز شریف کارڈیک سینٹر کے عقبی دروازے سے ہسپتال کے […]