اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت چاہے تو ڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم فنڈ کو ٹیک اوور کرلے کیوں کہ ججوں کا کام نہیں کہ فنڈز اکٹھے کریں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دیامیر بھاشا اورمہمند ڈیم کیس کی سماعت ہوئی۔ […]
اھم خبریں
حکومت چاہے تو ڈیمز فنڈ کو ٹیک اوور کرلے: چیف جسٹس
-
فضل الرحمان ایم ایم اے کے پارلیمنٹ میں جانے پر رضا مند، گرینڈ اپوزیشن الائنس پر اتفاق
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور متحدہ مجلس عمل کے درمیان قومی اسمبلی میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کے قیام پراتفاق ہوگیا جب کہ مولانا فضل الرحمان نے ایم ایم اے کے پارلیمنٹ میں جانے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے گھر (ن) […]
-
منی لانڈرنگ کیس: فریال تالپور نے ایف آئی اے کا عبوری چالان چیلنج کردیا
کراچی: پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اےکا عبوری چالان عدالت میں چیلنج کردیا۔ ایف آئی اے بے نامی اکاؤنٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں 32 افراد کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے، جن میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور بھی شامل ہیں، اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں […]
-
پنجاب میں حکومت سازی: تحریک انصاف مطلوبہ ارکان کی تعداد کے حصول میں آگے
لاہور: پنجاب میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف مطلوبہ ارکان کی تعداد حاصل کرنے میں مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں آگے نکل گئی تاہم دونوں جماعتیں سیاسی جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے کسی بھی جماعت کو 149 ارکان کی تعداد حاصل کرنا ہے، اب تک مسلم لیگ […]
-
تحریک انصاف کے مقابلے میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا اتحاد
اسلام آباد: انتخابات 2018 کے بعد ملک کے سیاسی منظر نامے پر سامنے آنے والی تبدیلی نے 2 حریف جماعتوں کو ایک ہونے پر مجبور کردیا۔ ملک کی 2 بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمان میں جمہوریت بحالی الائنس (اے آر ڈی) کی طرز کی اپوزیشن کا کردارادا کرنے […]
-
رانا ثناء اللہ جھنگ جا پہنچے، نومنتخب ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم سے ملاقات
جھنگ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے 18 ارکان کی ضرورت ہے اور آئندہ چند روز میں مطلوبہ ممبران کی حمایت حاصل کرلیں گے۔ رانا ثناء اللہ نے جھنگ کے شہری حلقے پی پی 126 سے نومنتخب رکن پنجاب […]