پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات پررات گئے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزالہیٰ کی پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادل خیال کیا گیا۔ موصول اطلاعات کے مطابق پی ٹی ٓائی کے وفود نے فواد چوہدری کی قیادت میں چوہدری شجاعت حسین اور پرویز […]
اھم خبریں
چوہدری برادران اور فواد چوہدری کے درمیان اہم ملاقات
-
این اے49،ووٹوں کی دوبارہ گنتی،ایم ایم اے رہنماجمال الدین پھرکامیاب
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 49 جنوبی وزیرستان میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پرمتحدہ مجلس عمل کے رہنما مولانا جمال الدین پھر کامیاب قرار دے دیئے گئے ہیں۔ این اے 49 کے حلقے سے نامزد پی ٹی آئی رہنما دوست محمد محسود نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔ اس سے قبل […]
-
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت کااعلان
بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے کیا جوڑ توڑ ہورہی ہے، بلوچستان میں حکومت بنانے کیلئے سیاسی جماعتوں کی سرتوڑ کوششیں جاری ہیں ۔ پانچ نشستیں رکھنے والی اے این پی اور ہزارہ ڈیموکریٹک نے بھی بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت کردی،چیئرمین ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا کہنا تھا کہ حکومت کاحصہ بن کرترقی میں کرداراداکریں گے۔ […]
-
منظور وسان نے عمران خان کی حکومت کے متعلق اہم پیشنگوئی کردی
پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان ایک بار پھر پیشگوئیوں کے میدان میں آگئے کہتے ہیں عمران خان کی حکومت زیادہ نہیں چل سکے گی، ساتھ ساتھ یہ انکشاف بھی کردیا کہ وزیرِاعلیٰ سندھ کے لئے مراد علی شاہ کا نام حتمی نہیں ہے پیپلزپارٹی کے سینئررہنماء منظوروسان نےعمران خان کی حکومت کے متعلق اہم پیشنگوئی […]
-
پارلیمانی سیاست یا احتجاج، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں آج باضابطہ مذاکرات
پارلیمانی سیاست یا احتجاج، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں آج باضابطہ مذاکرات اسلام آباد: (ملت آن لائن) صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کا پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ، دونوں جماعتوں کے درمیان آج اسلام آباد میں باضابطہ مذاکرات ہوں گے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر […]
-
لاہور سمیت مختلف شہروں میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار
لاہور سمیت مختلف شہروں میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار لاہور: (ملت آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور اور گردونواح میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ میانوالی، سانگلہ ہل اور نواحی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور تیز ہواوں سے حبس کا زور ٹوٹ گیا. آج صبح سویرے […]