اھم خبریں

مظفر گڑھ: 2 ایم این ایز کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

  • مظفر گڑھ: 2 ایم این ایز کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ مظفر گڑھ: (ملت ان لائن) مظفر گڑھ سے کامیاب 2 ایم این ایز اور 7 ایم پی ایز نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، آج چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد باقاعدہ اعلان کریں گے۔ ذرائع کے […]

  • پنجاب حکومت پر آج یا کل خوشخبری دیں گے: نعیم الحق کا اعلان

    پنجاب حکومت پر آج یا کل خوشخبری دیں گے: نعیم الحق کا اعلان اسلام آباد: (ملت آن لائن) نعیم الحق کا کہنا ہے پنجاب حکومت پر آج یا کل خوشخبری دیں گے، جمہوری نظام الٹنے کا سوچنے والے سوچ بدلیں، شاہ محمود قریشی اور جہانگیرترین میں کوئی اختلاف نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

  • ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی مضبوط امیدوار

    ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی مضبوط امیدوار اسلام آباد: (ملت آن لائن) عمران خان سے بنی گالہ میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی مضبوط امیدوار ہیں پی ٹی آئی ارکان کی بڑی تعداد یاسمین راشد […]

  • پی ٹی آئی سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے نمبر ون جماعت بن گئی

    پی ٹی آئی سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے نمبر ون جماعت بن گئی اسلام آباد: (ملت آن لائن) رواں انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 1 کروڑ 68 لاکھ 23 ہزار 792 ووٹوں کے ساتھ نمبرون جماعت بن گئی جبکہ مسلم لیگ ن 1 کروڑ 28 لاکھ 94 ہزار 225 ووٹوں کے ساتھ دوسرے […]

  • بھارتی تجزیہ کاروں نے عمران خان کو بدلتے پاکستان کی علامت قرار دیدیا

    بھارتی تجزیہ کاروں نے عمران خان کو بدلتے پاکستان کی علامت قرار دیدیا نئی دہلی: (ملت آن لائن) منفی کوریج کے باوجود بھارت میں عمران خان کا اچھا امیج برقرار ہے۔ بھارتی تجزیہ کاروں نے عمران خان کو بدلتے پاکستان کی علامت قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کا منفی پروپیگنڈا کپتان کی جیت روک سکا […]

  • بلوچستان میں صوبائی حکومت کس کی ہوگی؟

    بلوچستان میں صوبائی حکومت کس کی ہوگی؟ کوئٹہ: (ملت آن لائن) بلوچستان میں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی، آنے والی حکومت ماضی کی طرح مخلوط مگر نئے چہروں اور نئی سیاسی جماعتوں کے ساتھ بننے کا امکان، عوام نے ووٹ کے ذریعے بڑے بڑے سیاسی برج ڈھیر کر دیے۔ 25 جولائی 2018 کو ہونے […]