اھم خبریں

مسلم لیگ (ن) نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

  • لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے دھاندلی کے معاملے پر پارلیمنٹ کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ کر بھرپور حزب اختلاف کا کردار ادا کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ اس ضمن میں مسلم لیگ (ن) کے مرکز ماڈل ٹاؤن میں پارٹی صدر شہباز شریف کی صدارت […]

  • (ن) لیگ اور ایم ایم اے نے انتخابی نتائج کیخلاف آج اے پی سی بلالی

    لاہور: مسلم لیگ (ن) اور متحدہ مجلس عمل نے انتخابی نتائج کے خلاف اسلام آباد میں آج آل پارٹیز کانفرنس بلالی۔ اسلام آباد میں منعقدہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لیے دیگر جماعتوں کو بھی دعوت دی گئی ہے جس کی سربراہی متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ ایم ایم […]

  • رحمان ملک کاالیکشن کمیشن کوخط،نتائج پراعتراضات کےجوابات مانگ لئے

    سینیٹررحمان ملک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کوخط تحریر کرکےسیاسی پارٹیوں وامیدواروں کیطرف سے اٹھائی گئی شکایات کے جوابات مانگ لئے۔ رحمان ملک نےالیکشن کمیشن کوخط تحریر کیاہےجس میں الیکشن کے نتائج پر خدشات، شکایات و عدم اطمینان اور اظہار تشویش کیاگیاہے۔ رحمان ملک نےمطالبہ کیاہےکہ الیکشن کمیشن امیدواروں وسیاسی پارٹیوں کی شکایات و خدشات […]

  • انتخابات نتائج سےانکاری جماعتوں کاالیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

    عام انتخابات 2018 کے موجودہ تنائج سے انکار کرنے والی مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے پورا الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا۔ مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے آل پارٹیز کانفرنس بھی طلب کرلی، ایم ایم اے نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی۔ تاریخ کے شفاف ترین انتخابات پر ہارنے والی […]

  • عمران خان مذہبی شدت پسند نہیں ہیں،سابق صدرمشرف

    سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ عمران خان بھارت سے نفرت نہیں کرتے، وہ مذہبی انتہا پسند بھی نہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے اپنے تازہ انٹرویو میں سابق صدراور آرمی چیف پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ عمران خان مذہبی شدت پسند نہیں ، فوج نے تحریک انصاف کی کامیابی میں مدد […]

  • کوئٹہ دھماکے کے شہدا کے ورثا کو معاوضہ دیا جائے ،معراج الہدیٰ

    کوئٹہ دھماکے کے شہدا کے ورثا کو معاوضہ دیا جائے ،معراج الہدیٰ عوام نے الیکشن میں جس طرح اداروں پر بھرپور اعتمادکیا وہ پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے دشمن پاکستان میں امن اور جمہوریت برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ،امیرجماعت اسلامی سندھ کراچی(ملت آن لائن)امیرجماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کوئٹہ […]