چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے اپنے خواب کو پورا کرنے کا موقع دیا ہے۔ بنی گالہ میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 22 سال کی جدوجہد کے بعد اللہ نے مجھے موقع دیا ہے کہ میں اپنے خواب کو پورا کر سکوں۔ […]
اھم خبریں
دھاندلی کی شکایات پر تمام حلقے کھلوانے کو تیار ہوں، عمران خان
-
الیکشن کمیشن نے نتائج میں تاخیر کی ذمہ داری ٹیکنالوجی پر ڈال دی
چیف الیکشن کمشنر نے نتائج میں تاخیر کی ذمہ داری ٹیکنالوجی پر ڈال دی، کہتے ہیں کہ گزشتہ انتخابات میں پہلا نتیجہ رات ایک بجے جاری ہوا، صرف 2 گھنٹے کی تاخیر پر فسانے بن گئے، الیکشن پر کوئی دھبہ نہیں لگا، انتخابات 100 فیصد شفاف ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا نے […]
-
قومی اسمبلی کی نشستوں پر بڑے مقابلوں کے نتائج
عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ غیر حتمی پارٹی پوزیشن اب تک کی اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کی 270 […]
-
ن لیگ نے الیکشن 2018 کے نتائج مسترد کردیے
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے الیکشن 2018 میں دھاندلی کا الزام لگادیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہ ہم نے پاکستان کا مفاد سامنے رکھتے ہوئے تحمل سے کام لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پولنگ کے بعد کی صورت حال اپنے سیاسی […]
-
مذہبی جماعتیں اپنا اثر و رسوخ دکھانے میں ناکام
لاہور: گزشتہ برس ضمنی انتخاب کے دوران شہر میں مذہبی جماعتوں نے کامیابی حاصل نہیں کی لیکن اس کے باوجود ان کے امیدواروں کو بڑی تعداد میں ووٹ حاصل ہوئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں مذہبی جماعتیں اپنی موجودگی کا احساس دلانے میں ناکام ہوگئیں جبکہ ان کے امیدواروں […]
-
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اعتراضات مسترد کر دیے
سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے فارم 45 کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کو شکایت ہے تو آگاہ کیا جائے اس کا آزالہ کیا جائے گا۔ بابر یعقوب کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے بتایا جائے کہ کس آر او نے […]