اھم خبریں

میاں نواز شریف کا الیکشن کے حوالے سے کارکنوں کو پیغام

  • میاں نواز شریف کا الیکشن کے حوالے سے کارکنوں کو پیغام لاہور: (ملت آن لائن) سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے کارکنوں کو پیغام میں کہا ہے کہ برسوں سے ہمارا مقدر بن جانیوالی گرتی ہوئی دیوار کو آخری دھکا دو۔ میاں نواز شریف نے لیگی کارکنوں کو اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ میں […]

  • این اے 60: الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ برقرار، درخواست مسترد

    این اے 60: الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ برقرار، درخواست مسترد راولپنڈی: (ملت آن لائن) لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ نے حلقہ این اے 60 راولپنڈی میں الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف شیخ رشید کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔ این اے 60 راولپنڈی کا الیکشن ملتوی کرنے کے […]

  • نوازشریف نے

    سپریم کورٹ کے ہوتے جمہوریت پر کوئی آنچ نہیں آئے گی، چیف جسٹس

    سپریم کورٹ کے ہوتے جمہوریت پر کوئی آنچ نہیں آئے گی، چیف جسٹس لاہور: (ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سپریم کورٹ کے ہوتے جمہوریت پر کوئی آنچ نہیں آئے گی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کا لاہور میں تقریب […]

  • انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف عمران خان کی درخواست خارج

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف عمران خان کی درخواست خارج کردی۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن میں لاہور، ساہیوال اور لودھراں میں جلسہ کرنے پر عمران خان کو نوٹس بھیجا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان […]

  • این اے 60: انتخابات کے التوا کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

    راولپنڈی: قومی اسمبلی کی نشست این اے 60 کے انتخابات ملتوی کیے جانے کے خلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ یاد رہے کہ راولپنڈی کے حلقے این اے 60 سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی اور شیخ رشید مدمقابل […]

  • منی لانڈرنگ کیس: فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

    لاڑکانہ: سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ نے پی پی رہنما فریال تالپور کی منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار نجی بینک کے سربراہ حسین لوائی کے خلاف چالان جمع کرایا جس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کو مفرور ملزم […]