اھم خبریں

مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، شہباز شریف

  • ملتان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، اور یہ دیوار 25 جولائی کو منہدم ہوجائے گی۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان قبل از رائے […]

  • شیخ رشید نے این اے 60 کے انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن چیلنج کردیا

    راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی گرفتاری کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 60 کے انتخابات ملتوی کیے جانے کا نوٹی فکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ این اے 60 سے امیدوار شیخ رشید نے سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی […]

  • ڈی آئی خان خودکش دھماکہ میں زخمی اکرام اللہ گنڈاپور شہید ہو گئے

    ڈی آئی خان خودکش دھماکہ میں زخمی اکرام اللہ گنڈاپور شہید ہو گئے ڈی آئی خان (ملت آن لائن) ڈیرہ اسمٰعیل خان میں آج صبح ہونے والے خودکش دھماکے میں‌زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے امیدوار اکرام اللہ خان گنڈا پور شہید ہو گئے. انتخابی جلسے کے قریب خودکش دھماکے میں تحریک انصاف کے متعدد […]

  • یک جج کے بیانات افسوسناک، قانونی کارروائی کریں گے: چیف جسٹس

    یک جج کے بیانات افسوسناک، قانونی کارروائی کریں گے: چیف جسٹس کراچی: (ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جج آئین کے تحت اور قانون کی بالادستی کیلئے کام کر رہے ہیں، ہم پر کوئی دباؤ نہیں، پوری طرح آزاد اور خود مختاری سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ایک جج کے […]

  • انشا اللہ ہمارے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، آرمی چیف

    انشا اللہ ہمارے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، آرمی چیف راولپنڈی: (ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ٹی آئی امیدوار اکرام اللہ گنڈاپور کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے آج ایک اور محب وطن لیڈر کو کھو دیا۔ پاک فوج کے […]

  • حنیف عباسی کی نااہلی، این اے 60 میں الیکشن ملتوی

    حنیف عباسی کی نااہلی، این اے 60 میں الیکشن ملتوی اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لیگی رہنما حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 میں الیکشن ملتوی کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن قومی اسمبلی کے حلقے این اے 60 میں پاکستان […]