اھم خبریں

بیگم کلثوم نواز کی رسم قل، صرف اہلخانہ شرکت کریں گے، شہباز شریف

  • بیگم کلثوم نواز کی رسم قل، صرف اہلخانہ شرکت کریں گے، شہباز شریف لاہور: (ملت آن لائن) سابق خاتون اول کلثوم نواز کی رسم قل آج ادا کی جائے گی، جس میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے۔ بلاول بھٹو اور آصف زرداری بھی اظہار افسوس کے لیے آج شریف فیملی کی رہائش گاہ […]

  • وفاقی کابینہ میں مزید 4 سے 5 نئے وزراء شامل کرنے کا فیصلہ

    وفاقی کابینہ میں مزید 4 سے 5 نئے وزراء شامل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق محرم کے بعد 4 سے 5 نئے وزراء شامل کیے جائیں گے۔ فیصل واوڈا، علی امین گنڈا پور، اعظم سواتی اور فضل محمد خان کو وزارتیں دی […]

  • بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کردی گئی

    لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کردی گئی۔ جاتی امرا میں شریف خاندان کے افراد نے مرحومہ کا آخری دیدار کیا جس کے بعد میت کو جنازہ گاہ لایا گیا۔ شریف میڈیکل سٹی کے فٹبال گراؤنڈ میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے […]

  • بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے جاتی امراء میں تیاریاں مکمل

    لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جاتی امرا میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امراء کے شریف میڈیکل سٹی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی اور معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نماز جنازہ پڑھائیں گے۔ نماز […]

  • احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا: وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے اور احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا۔ اسلام آباد میں سول سرونٹس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کبھی پاکستان کو اتنے چیلنجز نہیں تھے جتنے آج ہیں، ہم قرضوں پر ہر روز 6 […]

  • کلثوم نواز کی میت پاکستان پہنچا دی گئی،تدفین آج جاتی امرا کی جائے گی

    لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان پہنچادی گئی، انہیں آج جاتی امرا میں نواز شریف کے والد میاں محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ بیگم کلثوم نواز گزشتہ کئی ماہ سے کینسر میں مبتلا تھیں اور اسی موذی مرض سے لڑتے لڑتے بدھ (11 […]