محکمہ جیل پنجاب کا عمران خان کو مہیا ’ناقص‘ سہولیات سے متعلق خبروں پر سخت ردعمل لاہور: محکمہ جیل پنجاب نے ڈسٹرکٹ جیل اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم کو دستیاب ’ناقص‘ سہولیات سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو قانون کے مطابق ائیر کولر، چارپائی چھت والا پنکھا […]
اھم خبریں
محکمہ جیل پنجاب کا عمران خان کو مہیا ’ناقص‘ سہولیات سے متعلق خبروں پر سخت ردعمل
-
دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی صلاحیت موجود : آرمی چیف
دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی صلاحیت موجود : آرمی چیف اک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے بدھ کو جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے لائیو فائر اور جدید وی ٹی ۔4 ٹینکوں کی مشقوں، لانگ رینج ایس ایچ۔15 آرٹلری گنوں کی گولہ […]
-
پیپلزپارٹی دو روز بعد انتخابی مہم کا آغاز کرے گی، بلاول بھٹو
پیپلزپارٹی دو روز بعد انتخابی مہم کا آغاز کرے گی، بلاول بھٹو سکھر: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم دو تین روز میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی الیکشن سے […]
-
پنجگور میں بارودی سرنگ کا دھماکا، یوسی چیئرمین 7 ساتھیوں سمیت جاں بحق
پنجگور میں بارودی سرنگ کا دھماکا، یوسی چیئرمین 7 ساتھیوں سمیت جاں بحق بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سڑک کنارے نصب باردوی سرنگ کے دھماکے میں یونین کونسل چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجگور کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بارود کے دھماکے سے گاڑی مکمل تباہ ہوگئی جبکہ اُس میں سوار […]
-
بلاول کی ایوان میں الوداعی تقریر، دو دن قبل ہی پارلیمنٹ کو خیر باد کہہ دیا
بلاول کی ایوان میں الوداعی تقریر، دو دن قبل ہی پارلیمنٹ کو خیر باد کہہ دیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے آج قومی اسمبلی میں خصوصی طور پر شرکت کی اور الوداعی تقریر کرتے ہوئے دو دن پہلے ہی ایوان کو خیرباد کہہ دیا۔ میاں صاحب اور زرداری صاحب کو صحیح فیصلے لینے کا مشورہ، […]
-
چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل منتقل
چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل منتقل لاہور: توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کردیا۔ ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی پولیس ٹیم نے عمران خان کو گرفتار کیا۔ […]