اھم خبریں

سینیٹ، تیز ترین قانون سازی، ایک دن میں 14 بلز منظور، ارکان کا احتجاج

  • سینیٹ، تیز ترین قانون سازی، ایک دن میں 14 بلز منظور، ارکان کا احتجاج سینیٹ میں تیز ترین قانون سازی‘ ایک دن میں14بل پاس جبکہ 4 قائمہ کمیٹیوں کو بھیج دیے گئے ‘این ایل سی کو وفاق کے زیر انتظام لانے اورمالیاتی جرائم پر اتھارٹی بنانے کا بل بھی پاس‘اپوزیشن کی شدید مخالفت پرپیمرا ترمیمی […]

  • آئی ایم ایف پروگرام میں نہ ہوتے تو نئے ٹیکس نہ لگاتے، وزیر خزانہ

    آئی ایم ایف پروگرام میں نہ ہوتے تو نئے ٹیکس نہ لگاتے، وزیر خزانہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں نہ ہوتے تو نئے ٹیکس نہ لگاتے. مگر اب مجبوری ہے، آئی ایم ایف معاہدہ وزارت خزانہ کی ویب سائٹ […]

  • توشہ خانہ فوجداری کیس ، عمران کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، آج سنانے کا امکان

    توشہ خانہ فوجداری کیس ، عمران کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، آج سنانے کا امکان اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ خواجہ حارث ایڈووکیٹ نے کہا کہ میں ایک چیز آپ کے نوٹس میں […]

  • 23 سیاسی جماعتوں کو نشان الاٹ ، استحکام پاکستان پارٹی کو چڑیا کی پیشکش

    23 سیاسی جماعتوں کو نشان الاٹ ، استحکام پاکستان پارٹی کو چڑیا کی پیشکش الیکشن کمشن میں سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران 23سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر الیکشن کمشن نثار درانی کی زیر صدارت 4 رکنی کمشن نے سیاسی جماعتوں […]

  • سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

    سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ذمے داری ہے، انتخابات کرانا آرٹیکل 218/3 کے تحت الیکشن کمیشن کی بنیادی ذمے داری ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے وکیل نے بتایا کہ پنجاب انتخابات کے لیے سیکیورٹی ہے نہ فنڈز ہیں۔ سپریم کورٹ […]

  • ترقی دشمنوں کے منفی اقدامات کا اندھیرا چھٹ رہا : شہباز شریف

    ترقی دشمنوں کے منفی اقدامات کا اندھیرا چھٹ رہا : شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے اور ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ ٹریٹیجک تعاون کو […]