اھم خبریں

اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کی کونسل کا 31 جولائی کو غیر معمولی ورچوئل اجلاس طلب

  • اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کی کونسل کا 31 جولائی کو غیر معمولی ورچوئل اجلاس طلب اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے 31 جولائی کو رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل( سی ایف ایم) کا ایک غیر معمولی ورچوئل اجلاس منعقد کرے گا جس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کے نسخوں […]

  • عمران پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی‘ الیکشن کمیشن

    عمران پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی‘ الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے […]

  • چین اورپاکستان کا ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق

    چین اورپاکستان کا ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق اسلام آباد: پاکستان نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے. چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ ہم نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے، حالیہ برسوں میں آئی ٹی انڈسٹری کے […]

  • زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوگئے

    زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوگئے کراچی: گذشتہ ہفتے کے دوران غیرملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 54 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 21 جولائی کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 54 کروڑ ڈالر کمی سے 8 ارب 18 کروڑ 61 لاکھ ڈالر […]

  • چشمہ فائیونیوکلیئر پاورپراجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری

    چشمہ فائیونیوکلیئر پاورپراجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری اسلام آباد: ایکنک نے چشمہ فائیو نیو کلیئر پاور پراجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں ایکنک نے پاکستان ریزز ریونیو منصوبے کی منظوری دیدی، منصوبے پر ساڑھے 21 ارب روپے لاگت آئے […]

  • سرینگر: 34 برس بعد 8 محرم الحرام کا جلوس برآمد ہوا

    سرینگر: 34 برس بعد 8 محرم الحرام کا جلوس برآمد ہوا مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں 34 برس بعد 8 محرم الحرام کے جلوس کی اجازت ملنے کے بعد گزشتہ روز پُرامن جلوس اپنے روایتی راستے سے نکالا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 دہائیوں سے زائد عرصے کی پابندی کے بعد […]