اھم خبریں

نگران وزیراعلیٰ کا بارش کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کا جائزہ لیا

  • نگران وزیراعلیٰ کا بارش کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کا جائزہ لیا نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بارش میں لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم، لبرٹی، مین بلیوارڈ گلبرگ، گارڈن ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن اور دیگر علاقوں کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی […]