اھم خبریں

پیپلز پارٹی کی جماعت نے سب سے بڑا فیصلہ کر لیا

  • پیپلز پارٹی

    پیپلز پارٹی کی جماعت نے سب سے بڑا فیصلہ کر لیا لاہور:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی نے عام انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں ہر حلقے میں اپنا امیدوار کھڑا کیا جائے گا اور کسی […]

  • قوم کو اب دھوکے میں رہنے نہیں دینگے، چیف جسٹس

    قوم کو اب دھوکے میں رہنے نہیں دینگے، چیف جسٹس لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ قوم کو دھوکے میں رکھ کر کیمیکل کو دودھ بتاکر نہیں بیچنے دیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ سپریم کورٹ لاہور […]

  • کابل

    کابل: دوخودکش دھماکے ، 40 افراد ہلاک

    کابل: دوخودکش دھماکے ، 40 افراد ہلاک کابل:(ملت آن لائن) افغان نیوزایجنسی کے دفتر اور کلچرل سینٹر میں دو خودکش حملوں میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کا دارالحکومت کابل میں دو خودکش حملوں کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 افراد زخمی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں تین […]

  • اب تو چین

    اب تو چین نے بھی تصدیق کر دی ہے، عمران خان

    اب تو چین نے بھی تصدیق کر دی ہے، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے کراس بارڈر فنانشل جرائم کی تصدیق کر دی ہے اور سی ای کیپیٹل او انجینئرنگ نے چینی حکام کے سامنے سب راز اگل دیے ہیں۔ان خیالات کا […]

  • کلبھوشن

    کلبھوشن نے والدہ اوراہلیہ کے سامنےاعتراف کرلیا

    کلبھوشن نے والدہ اوراہلیہ کے سامنےاعتراف کرلیا لاہور(ملت آن لائن)پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے رواں ہفتے اپنی والدہ اور اہلیہ کے سامنے بھی بھارتی ایجنٹ ہونے کا اعتراف کیا تھا۔25 دسمبر کو پاکستانی دفتر خارجہ میں والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کے دوران کلبھوشن نے بتایا کہ وہ درحقیقت بھارتی جاسوس ہی […]

  • سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی تفصیلات طلب کرلیں

    سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی تفصیلات طلب کرلیں لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز میں فیسوں سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران شریف خاندان کے ملکیتی کالج کے بینک اکاؤنٹس سمیت دیگر تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں نجی میڈیکل کالجوں کی جانب سے زائد فیسیں وصول […]