اھم خبریں

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیراعظم

  • امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیراعظم کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، پاک بحریہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔ انہوں نے کہا آپریشن ردالفساد دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کا عکاس ہے۔ وزیراعظم […]

  • کوئی بھی عدلیہ مخالف تحریک کا سوچ بھی نہیں سکتا، چوہدری نثار

    کوئی بھی عدلیہ مخالف تحریک کا سوچ بھی نہیں سکتا، چوہدری نثار اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی کارکن عدلیہ مخالف تحریک کا حصہ بننے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ […]

  • پاکستان کا امریکا کو کرارا جواب

    پاکستان کا امریکا کو کرارا جواب اسلام آباد:(ملت آن لائن)امریکی نائب صدر مائیک پینس کے پاکستان سے متعلق بیان پر دفتر خارجہ نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹس پر نہیں رکھا کرتے۔ مائیک پینس کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا […]

  • عوام کو بتانا ہے کس بات کی سزا ملی، نواز شریف

    عوام کو بتانا ہے کس بات کی سزا ملی، نواز شریف لاہور: (ملت آن لائن) سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے لاہور میں لیگی رہنماؤں سے ملاقات میں اس بات پر اصرار کیا کہ وہ عوام کو بتانا چاہتے ہیں کہ انھیں وزرتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی سزا کیوں دی گئی۔ […]

  • سٹون کرشنگ

    انتخابی اصلاحات ایکٹ کی آئینی حیثیت سپریم کورٹ میں چیلنج

    انتخابی اصلاحات ایکٹ کی آئینی حیثیت سپریم کورٹ میں چیلنج اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابی اصلاحات بل کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرتے ہوئے عدالت سے بل کی 13 دفعات کو غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات بل کی آئینی حیثیت کے خلاف اظہرصدیق […]

  • مئی 2018 تک حلقہ بندیوں کا تمام کام مکمل کرلیا جائیگا: الیکشن کمیشن

    مئی 2018 تک حلقہ بندیوں کا تمام کام مکمل کرلیا جائیگا: الیکشن کمیشن اسلام آباد:(ملت آن لائن) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے حلقہ بندیوں کے کام کا آغاز 15 جنوری سے ہوگا، حلقہ بندیوں کی تجاویز سے متعلق 45 دن رکھے ہیں۔ انہوں نے کہا 75 لاکھ نئے ووٹرز کی رجسٹریشن 30 […]