اھم خبریں

پاکستان نےتمام الزامات مسترد کردیئے

  • پاکستان نےتمام الزامات مسترد کردیئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن اور سلامتی کے لئے بیش بہا قربانیں دیں، خطے سے القاعدہ کے خاتمے سمیت دہشتگردی کے خاتمے کے لئے اقدامات کو امریکی قیادت سمیت عالمی برادری نے متعدد بار سراہا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا […]

  • تحریک انصاف نے طاہرالقادری کی حمایت کردی

    تحریک انصاف نے طاہرالقادری کی حمایت کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف نے طاہر القادری کی ڈیڈ لائن کی حمایت کر دی۔ فواد چودھری نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ نواز شریف عدلیہ کے خلاف تحریک چلائیں گے تو ہم اداروں کے حق میں تحریک شروع کر دیں گے۔ تحریک انصاف کے ترجمان […]

  • بینچ نےعمران کومجرم قرارکیوں نہیں دیا؟ نوازشریف

    بینچ نےعمران کومجرم قرارکیوں نہیں دیا؟ نوازشریف اسلام آباد: (ملت آن لائن) نواز شریف نے ایک بار پھر سوال اٹھا دیئے، کہتے ہیں عمران خان نے اپنا جرم تسلیم کیا لیکن بینچ نے انہیں مجرم قرار کیوں نہیں دیا؟ خان صاحب نے یہ بھی مان لیا کہ نیازی سروسز ان کا اثاثہ ہے، سابق وزیر […]

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل طلب نیویارک:(ملت آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے متنازعہ فیصلے پر غور کے لئے عرب ممالک کی درخواست پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا گیا۔ جنرل […]

  • اجلاس میں دہشتگردی کا مل کرمقابلہ کرنے پراتفاق ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    اجلاس میں دہشتگردی کا مل کرمقابلہ کرنے پراتفاق ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر اسلام آباد:(ملت آن لائن)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں تمام سینیٹرز نے پاک فوج کے کردار کو سراہا اور قربانیوں کو تسلیم کیا جب کہ اس بات پر بھی اتفاق […]

  • طاہر القادری کی حکومت کو ڈیڈ لائن

    طاہر القادری کی حکومت کو ڈیڈ لائن لاہور:(ملت آن لائن)سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری نے حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے 31 دسمبر تک کی مہلت دے دی۔ لاہور میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا کہ نواز شریف ،شہباز شریف، رانا ثناءاللہ اور مسلم لیگ (ن) کی […]