نوازشریف کے اکاؤنٹ کی تفصیلات جمع اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ آج کی سماعت میں نواز شریف کی اکاؤنٹ کی تفصیلات جمع کروائی گئیں۔سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے […]
اھم خبریں
نوازشریف کے اکاؤنٹ کی تفصیلات جمع
-
میاں صاحب کو کس سے خطرہ ہے،جانیے؛ فواد چوہدری
میاں صاحب کو کس سے خطرہ ہے،جانیے؛ فواد چوہدری اسلام آباد:(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کےپاس “تمہیں کیا”کہنےکےعلاوہ کچھ نہیں میاں صاحب کی سیاست کو شہباز شریف سے سخت خطرہ ہے، میاں صاحب اداروں اورعمران خان پرپرہی بھڑاس نکالتےہیں۔ احتساب عدالت کے باہر نوازشریف کے […]
-
پیر سیال نے حکمران جماعت کی چولہیں ہلا دیں
پیر سیال نے حکمران جماعت کی چولہیں ہلا دیں اسلام آباد(ملت آن لائن)پیر سیال نے حکمران جماعت کی چولہیں ہلا کر رکھ دیں، قریبی رفقا نے نواز شریف کوبروقت ارکان اسمبلی کے استعفے روکنے کیلئے اقدامات کا مشورہ دیدیا، نواز شریف نے شہباز شریف سے ملاقات اور مشاورت کے بعد پیر سیال سے ملاقات کیلئے […]
-
جاوید ہاشمی کا ن لیگ میں واپسی کا فیصلہ
جاوید ہاشمی کا ن لیگ میں واپسی کا فیصلہ لاہور:(ملت آن لائن)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے مسلم لیگ (ن) میں واپسی کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے معاملات طے پا گئے۔ جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی […]
-
نیب ٹیم ثبوت جمع کرکے لندن سے وطن واپس پہنچ گئی
نیب ٹیم ثبوت جمع کرکے لندن سے وطن واپس پہنچ گئی لاہور:(ملت آن لائن) نیب ٹیم نوازشریف کے بیٹوں کے اثاثوں کی چھان بین کے بعد لندن سے وطن واپس پہنچ گئی۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے بیٹوں کی لندن میں جائیداد سے متعلق تحقیقات کے لئے ایک ہفتہ قبل جانے والی نیب کی […]
-
قومی سلامتی پر سینیٹ ہول کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس، آرمی چیف بھی شریک
قومی سلامتی پر سینیٹ ہول کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس، آرمی چیف بھی شریک اسلام آباد: (ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی سلامتی پر سینیٹ ہول کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس جاری ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل نوید مختار اور […]





