اھم خبریں

صومالیہ: پولیس اکیڈمی پر خودکش حملہ، 18 افراد ہلاک

  • صومالیہ: پولیس اکیڈمی پر خودکش حملہ، 18 افراد ہلاک موغا دیشو: (ملت آن لائن) صومالیہ میں پولیس اکیڈمی پر خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق موغا دیشو کی پولیس اکیڈمی میں صبح سویرے پولیس فورس پریڈ کیلئے جمع ہو رہی تھی کہ باوردی خود کش بمبار نے […]

  • روسی صدر کا اگلا الیکشن آزاد امیدوار کے طور پر لڑنے کا اعلان

    روسی صدر کا اگلا الیکشن آزاد امیدوار کے طور پر لڑنے کا اعلان ماسکو: (ملت آن لائن) امریکا کے لئے ایک بار پھر دوستی کا پیغام دیتے ہوئے پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا ٹرمپ مخالفین کی افواہوں کی گرفت میں ہے۔ شمالی کوریا پر حملہ امریکہ کے لیے تباہ کن ثابت ہو گا۔ روسی […]

  • امریکی رکن پارلیمنٹ نے خودکشی کرلی

    جنسی ہراسانی کا الزام؛ امریکی رکن پارلیمنٹ نے خودکشی کرلی واشنگٹن:(ملت آن لائن) ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی رکن پارلیمنٹ ڈین جونسن نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ امریکا میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان نمائندگان کے رکن ڈین جونسن نے گزشتہ شب خود کو گولی […]

  • عراق میں داعش کے 38 جنگجوؤں کو پھانسی دیدی گئی

    عراق میں داعش کے 38 جنگجوؤں کو پھانسی دیدی گئی بغداد:(ملت آن لائن)عراقی حکومت نے داعش سے تعلق رکھنے والے 38 جنگجوؤں کوپھانسی دے دی ہے۔عراقی وزارت انصاف نے اپنے بیان میں کہا کہ ان تمام دہشت گردوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں پھانسی دی گئی، ان قیدیوں پر عدالت کی جانب سے دہشت […]

  • سعودی عرب کو فلسطین میں کردارادا کرنا چاہئے، اسرائیلی وزیر

    سعودی عرب کو فلسطین میں کردارادا کرنا چاہئے، اسرائیلی وزیر تل ابیب:(ملت آن لائن) اسرائیلی وزیر برائے انٹیلی جنس اسرائیل کاٹز نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن عمل میں سعودی عرب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ اسرائیلی وزیر برائے ٹرانسپورٹیشن اور انٹیلی جنس اسرائیل کاٹز نے […]

  • مقبوضہ کشمیر؛ ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

    مقبوضہ کشمیر؛ ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ایک اور حاضر سروس بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ضلع جموں میں پورا بارڈر میں تعینات لانس نائیک پرویش کمار مشرا نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار خود کشی کرلی۔34سالہ کمار […]