اھم خبریں

جب ترک صدر طیب اردوان اچانک مسجد اقصیٰ پہنچے

  • جب ترک صدر طیب اردوان اچانک مسجد اقصیٰ پہنچے اسلام آباد(ملت آن لائن)ترک صدر طیب اردوان کی اہلیہ کے ہمراہ مسجد اقصیٰ کے دورے کے موقع پر ویڈیو منظر عام پر آئی ہے ۔ اس موقع پر جب ترک صدر طیب اردوان اچانک مسجد اقصیٰ کے دورے پر پہنچے تو پوری یہودی ریاست اسرائیل ہل […]

  • ہمیں سقوط ڈھاکہ سے سبق سیکھنا چاہئے، کیپٹن(ر)صفدر

    ہمیں سقوط ڈھاکہ سے سبق سیکھنا چاہئے، کیپٹن(ر)صفدر اسلام آباد:(ملت آن لائن)کیپٹن(ر)صفدر کا کہنا ہے کہ دسمبر کا مہینہ ہے ہمیں سقوط ڈھاکہ سے سبق سیکھنا چاہئے، ختم نبوت پر اسمبلی میں تقریر کے بعد جانتا ہوں کسی نہ کسی ایف آئی آر میں گرفتار کیا جاؤں گا۔کیپٹن(ر)صفدر نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیس میں […]

  • صدر ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست

    صدر ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست الاباما:(ملت آن لائن) امریکی ریاست الاباما میں سینیٹ کی نشست کے انتخابات میں پچیس سال میں پہلی مرتبہ ڈیموکریٹ امیدوار ڈگ جونز نے میدان مار لیا، اس کامیابی کو ری پبلکن پارٹی سمیت صدر ٹرمپ کی شکست بھی قرار دیا جارہا ہے۔ 25 سال میں پہلی مرتبہ […]

  • کیپٹن (ر)صفدر کا موبائل ضبط

    کیپٹن (ر)صفدر کا موبائل ضبط اسلام آباد:(ملت آن لائن) کیپٹن(ر)صفدرکی ضمانت پر رہائی کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران عدالت کے حکم پر کیپٹن (ر)صفدر کا موبائل ضبط کرلیاگیا۔ کیپٹن(ر)صفدرکی ضمانت پر رہائی کیخلاف نیب کی درخواست پر سماعت جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن پرمشتمل ڈویژن بینچ کررہاہے۔ نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل سردارمظفر رہائی […]

  • سینیٹ انتخابات

    عدالت کا اسحاق ڈارکےضامن کی منقولہ جائیداد قرق کرنےکا حکم

    عدالت کا اسحاق ڈارکےضامن کی منقولہ جائیداد قرق کرنےکا حکم اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بیشرنے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس […]

  • روہنگیامسلمانوں کےقتل کا لرزہ خیزانکشاف

    روہنگیامسلمانوں کےقتل کا لرزہ خیزانکشاف ڈھاکا:(ملت آن لائن)عالمی امدادی تنظیم میڈیسنز سانس فرنٹیئرز(ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز ) نے انکشاف کیا ہے کہ میانمار میں صرف ایک ماہ کے دوران 6700 سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو قتل کیا گیا۔ بین الاقوامی امدادی ادارے میڈیسنز سانس فرنٹیئرز نے میانمار سے اپنی جانیں بچا کر بنگلا دیش آنے […]