اھم خبریں

نیب: آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام

  • نیب: آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام لاہور:(ملت آن لائن) نیب نے چودھری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا کہا ہے۔ چودھری برادران نے ذاتی اثاثہ جات کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ چودھری برادران سے 15 دسمبر کو ذاتی اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ اس […]

  • اسحاق ڈاراوراہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیل عدالت میں پیش

    اسحاق ڈاراوراہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیل عدالت میں پیش اسلام آباد:(ملت آن لائن) آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس میں اسحاق ڈار اور ان کے اہلخانہ کے تین بینک اکاؤنٹس کی کمپیوٹرائزڈ تفصیل احتساب عدالت میں پیش کر دی گئی۔ ہجویری ہولڈنگ کمپنی کے اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں جبکہ […]

  • کچھ ہونے والا ہے،ایاز صادق

    کچھ ہونے والا ہے،ایاز صادق لاہور: (ملت آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو لگتا ہے کہ اسمبلی مدت پوری نہیں کرے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے ساری صورتحال کو مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ ایسے معاملات 2002 میں بھی نہیں دیکھے تھے۔ انہوں نے کہا مجھے لگ رہا ہے کچھ […]

  • وزیراعظم شاہد خاقان لندن پہنچ گئے

    وزیراعظم شاہد خاقان لندن پہنچ گئے لندن: (ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور وزیر خارجہ خواجہ آصف لندن پہنچ گئے، جہاں آج ان کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات ہو گی۔ مسلم لیگ ن کے بڑوں کی اہم بیٹھک میں ملکی سیاست کے حوالے سے اہم […]

  • نوازشریف، مریم اورکیپٹن صفدرکےنام ای سی ایل میں شامل

    نوازشریف، مریم اورکیپٹن صفدرکےنام ای سی ایل میں شامل لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کا یہ مقدس ایوان میاں نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نام ای سی ایل […]

  • امریکہ کی جنوبی ریاست الاباما سے ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے

    امریکہ کی جنوبی ریاست الاباما سے ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکہ کی جنوبی ریاست الاباما سے خالی ہونے والی امریکی سینیٹ کی نشست پر خصوصی انتخاب میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ڈگ جونز ری پبلکن امیدوار رائے مور کو ہرا کر سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔الاباما کا شمار امریکہ کی انتہائی قدامت پسند ریاستوں میں […]