حکمران جماعت کو شدید دھچکا،پارٹی ہل کررہ گئی پاکپتن (ملت آن لائن) ختم نبوت معاملہ پر سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت بابا فرید ؒ کے جگر گوشہ دیوان احمد مسعود چشتی نے چیئرمین پاکستان علماءمشائخ ونگ مسلم ن سے استعفیٰ دے دیا. سجادہ نشین دربارعالیہ کے جگر گوشہ دیوان احمد مسعود چشتی نے ختم نبوت […]
اھم خبریں
حکمران جماعت کو شدید دھچکا،پارٹی ہل کررہ گئی
-
حدیبیہ پیپرزملزریفرنس کی سماعت آج پھرہوگی
حدیبیہ پیپرزملزریفرنس کی سماعت آج پھرہوگی اسلام آباد:(ملت آن لائن)سپریم کورٹ میں شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس کی سماعت آج مسلسل تیسرے روز ہوگی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مظہر عالم خان پر مشتمل سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کھولنے […]
-
چینی بحریہ کے 36 جوانوں کی اجتماعی شادی
چینی بحریہ کے 36 جوانوں کی اجتماعی شادی بیجنگ:(ملت آن لائن) چین میں اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چینی بحریہ کے 36 جوان اور آفیسرز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ چین کے صوبے زیجیانگ (Zhejiang)کے شہر زوشان (Zhoushan)میں جنگی جہازوں کے بیڑے پر منعقد کی جانے والی اس اجتماعی […]
-
ٹرمپ کے آنے کے بعدامریکہ میں کرپشن بڑھ گئی :سروے
ٹرمپ کے آنے کے بعدامریکہ میں کرپشن بڑھ گئی :سروے واشنگٹن (ملت آن لائن)کرپشن پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کیے جانیوالے سروے کے مطابق ہر 10 میں سے 6 امریکی شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے ایک سالہ دور صدارت میں کرپشن میں اضافہ ہوا۔ سروے کے […]
-
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک انقرہ: (ملت آن لائن) ترک فضائیہ کے شمالی عراق کے علاقے المتینہ میں ترک سرحد کے قریب حملے میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترک جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ترک فضائیہ کے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کا […]
-
برطانیہ میں سردی کی شدید لہر، درجہ حرارت منفی تیرہ
برطانیہ میں سردی کی شدید لہر، درجہ حرارت منفی تیرہ لندن: (ملت آن لائن) برطانیہ کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت اس وقت ماسکو سے بھی کم ہے، جس نے گزشتہ رات کو برطانیہ کی پانچ سال کی سرد ترین رات بنا دیا۔ سرد موسم کے باعث ہزاروں اسکول بند ہو چکے ہیں جبکہ شہریوں […]





