اھم خبریں

ٹرمپ کے اعلان کے بعد محدود آپشن رہ گئے: عرب امارات

  • ٹرمپ کے اعلان کے بعد محدود آپشن رہ گئے: عرب امارات دبئی: (ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کے وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد عرب دنیا […]

  • امریکی خاتون سفیر کا ٹرمپ پر زیادتی کے الزامات کی تفتیش کا مطالبہ

    امریکی خاتون سفیر کا ٹرمپ پر زیادتی کے الزامات کی تفتیش کا مطالبہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی استحصال کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 10 سے زائد امریکی خواتین نے الزام عائد کیا ہے […]

  • شمالی کوریا کیخلاف سخت ترین پابندیاں آزمانا چاہتا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

    شمالی کوریا کیخلاف سخت ترین پابندیاں آزمانا چاہتا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا پر مزید دباؤ ڈالنے کے مؤثر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق انتظار کی پالیسی اپنائیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے […]

  • بیت المقدس: کل اور آج

    بیت المقدس: کل اور آج لاہور (ملت آن لائن) یروشلم یا بیت المقدس فلسطین کا شہر اور دارالحکومت ہے۔ یہ یہودیوں ، مسیحیوں اور مسلمانوں تینوں کے نزدیک مقدس ہے۔ مسلمان تبدیلی قبلہ سے قبل تک اسی کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرتے تھے۔ بیت المقدس کو القدس بھی کہتے ہیں جہاں مسلمانوں کا […]

  • نائجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 6 فوجی ہلاک

    نائجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 6 فوجی ہلاک ابوجا:(ملت آن لائن) نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے حملوں میں 6 نائجیرین فوجی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ نائجیریا کے فوجی حکام نے بتایا ہے کہ بوکو حرام کے دو مختلف حملوں میں چھ فوجی مارے گئے ہیں۔ پہلے واقعے میں شدت پسندوں […]

  • نیویارک میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی، حملہ آور گرفتار

    نیویارک میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی، حملہ آور گرفتار نیویارک:(ملت آن لائن) امریکا کے شہر نیویارک کے مین ہٹن بس ٹرمینل پر دھماکے کے نیتجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی شہر نیویارک کے مصروف ترین علاقے مین ہٹن میں ٹائمز اسکوائر کے قریب پورٹ اتھارٹی پر زوردار دھماکا ہوا […]