ترک صدرنے اسرائیل کو کھلی دھمکی دے ڈالی انقرہ:(ملت آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس پر قبضے کا سوچنے والے یہ ذہن نشین کرلیں کہ مستقبل میں انہیں چھپنے کے لیے ایک درخت تک نہیں ملے گا۔ دارالحکومت انقرہ میں کاروباری شخصیات اور تاجروں کے لیے […]
اھم خبریں
ترک صدرنے اسرائیل کو کھلی دھمکی دے ڈالی
-
کیلی فورنیا، آگ سے 800 مکانات جل کر راکھ
کیلی فورنیا، آگ سے 800 مکانات جل کر راکھ نیویارک:(ملت آن لائن) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں 8 روز سے لگی آگ 2 لاکھ 30 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 800 مکانات اور عمارتیں جلنے سے دولاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے اور 5 ہزار سے زائد فائر فائٹرز آگ سے […]
-
روس کا شام سے فوج واپس بلانے کا اعلان
روس کا شام سے فوج واپس بلانے کا اعلان دمشق:(ملت آن لائن) روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے شام سے فوجی انخلاء کا حکم دے دیا ہے۔ روس کے صدر ولادی میر پوٹن غیر اعلانیہ دورے پر شام کے صوبہ لتاکیا کے خمیم ایئر بیس پہنچے جہاں شامی صدر بشار الاسد نے ان کا […]
-
امریکی سفیرکی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات
امریکی سفیرکی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق […]
-
حکومت اورنواز شریف کو نوٹس جاری
حکومت اورنواز شریف کو نوٹس جاری لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی متفرق درخواست پر نواز شریف اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شاہد کریم کے روبرو درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ […]
-
پشاورسے6 دہشتگرد گرفتار
پشاورسے6 دہشتگرد گرفتار پشاور:(ملت آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے زرعی تربیتی مرکز پر حملے میں ملوث 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی فورسز نے مہمند ایجنسی سے ملحقہ علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے پشاور کے زرعی تربیتی مرکز پر حملے میں ملوث 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گردوں کا […]





