سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید سپاہی سمیت شہید راولپنڈی:(ملت آن لائن) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، حملے میں سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت شہید ہوگئے، پہاڑی علاقوں میں چھپے دہشت گردوں نے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کی […]
اھم خبریں
سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید سپاہی سمیت شہید
-
امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کیخلاف تحاریک پر بحث
سینیٹ اجلاس: امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کیخلاف تحاریک پر بحث اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ کے اجلاس میں امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کیخلاف تحاریک پر بحث ہوئی۔ پی پی پی کے سینیٹر تاج حیدر بولے دنیا 2 بلاکس میں تقسیم ہو چکی ہے، ایک بلاک جنگ جبکہ دوسرا امن چاہتا ہے […]
-
پنجاب کے بیشتر شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ
پنجاب کے بیشتر شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ لاہور: (ملت آن لائن) لاہور اور اسلام آباد میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں بارش سے خنکی بڑھ گئی جبکہ مری، گلیات، شگر اور مالم جبہ میں پہاڑوں نے برف کی سفید چادر […]
-
کسی قسم کی بلیک میلنگ پر نہیں جھکوں گا’ رانا ثناءاللہ
کسی قسم کی بلیک میلنگ پر نہیں جھکوں گا’ رانا ثناءاللہ لاہور:(ملت آن لائن) دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آئین غیرمسلم اقلیت کو مکمل مذہبی اور شہری آزادی دیتا ہے، ختم نبوت پر مکمل اور کامل ایمان ہے، […]
-
بلاول بھٹو کی فاٹا بل نکالنے کی مذمت
بلاول بھٹو کی فاٹا بل نکالنے کی مذمت لاہور:(ملت آن لائن) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قبائلی عوام کی خواہش کے مطابق فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرائے گی، حکومت نے عین وقت پر بل واپس لے کر فاٹا کے عوام سے نفرت کا اظہار کیا۔ […]
-
عمران خان کی دہشت گردی دفعات ختم کرنے کی درخواست مسترد
عمران خان کی دہشت گردی دفعات ختم کرنے کی درخواست مسترد اسلام آباد(ملت آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج 4 مقدمات سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نےعمران […]





