ٹرمپ کا فیصلہ ناقابل قبول؛عرب لیگ قاہرہ:(ملت آن لائن) عرب لیگ نے بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو خطرناک اورناقابل قبول قراردے دیا۔ مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس ہوا، […]
اھم خبریں
ٹرمپ کا فیصلہ ناقابل قبول؛عرب لیگ
-
سعودی عرب پر داغے گئے میزائلوں پر ایرانی کمپنی کا نشان
سعودی عرب پر داغے گئے میزائلوں پر ایرانی کمپنی کا نشان نیو یارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر داغے گئے میزائلوں کی ساخت یکساں ہے اور ان پر ایرانی کمپنی کے لوگو جیسا نشان موجود ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]
-
بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا
بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں قائم سیکیورٹی کیمپ میں سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے 4 ساتھیوں کو ہلاک اور ایک سینئر افسر کو زخمی کردیا۔ ریاست چھتیس گڑھ کے سیکیورٹی کیمپ میں تعینات 35 سالہ بھارتی سیکیورٹی اہلکار سانتھ کمار نے […]
-
شہبازشریف نے رانا ثنا اللہ کیا مشورہ دیا، جانیے
شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کیا مشورہ دیا، جانیے لاہور:(ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔ مذہبی جماعتوں کی جانب سے دباؤ کے باعث ایسا لگتا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف صورتحال کو قابو کرنے میں ناکام […]
-
بھارت کا پاکستان پرالزام مضحکہ خیز ہے، دفتر خارجہ
بھارت کا پاکستان پرالزام مضحکہ خیز ہے، دفتر خارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفتر خارجہ نے بھارتی انتخابات میں پاکستان کی مداخلت کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت اپنی انتخابی بحث میں پاکستان […]
-
حدیبیہ کیس میں پورا شریف خاندان پھنسے گا، عمران خان
حدیبیہ کیس میں پورا شریف خاندان پھنسے گا، عمران خان شیخوپورہ:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ساری قوم کی نگاہیں حدیبیہ کیس اور چیرمین نیب پر لگی ہیں جب کہ حدیبیہ کیس میں پورا شریف خاندان پھنسے گا۔ شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف […]





