امریکہ اسرائیل کی حمایت میں تمام حدیں پارکرگیا نیویارک(ملت آن لائن)اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے الزام لگایا ہے کہ اقوامِ متحدہ نے فلسطینیوں اور اسرائیلوں کے درمیان امن کے امکانات کو نقصان پہنچایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہاکہ اقوام متحدہ دنیا کے ان مراکز میں سے ایک ہے جو […]
اھم خبریں
امریکہ اسرائیل کی حمایت میں تمام حدیں پارکرگیا
-
نریندر مودی بھی فلسطینیوں کیساتھ؛ حیران کن انکشاف
نریندر مودی بھی فلسطینیوں کیساتھ؛ حیران کن انکشاف نئی دہلی:(ملت آن لائن)بھارت میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جلد ہی فلسطین کا دورہ کریں گے۔ بھارت میں فلسطین کے سفیر عدنان ابوالہیجہ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ فیصلے کے بعد یہ اعلان کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جلد […]
-
فلسطین کے صدر سے طے شدہ ملاقات ہوگی، وائٹ ہاؤس
فلسطین کے صدر سے طے شدہ ملاقات ہوگی، وائٹ ہاؤس واشنگٹن؛(ملت آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ نائب صدر مائک پنس سے فلسطینی صدر کی ملاقات ملتوی کرنے سے منفی نتائج برآمد ہوں گے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نائب صدر مائک […]
-
یمن کی فوج نے الخوخہ ضلع حوثیوں سے آزادکرالیا
یمن کی فوج نے الخوخہ ضلع حوثیوں سے آزادکرالیا ریاض:(ملت آن لائن) یمن کی سرکاری فوج نے الخوخہ ضلع حوثیوں کے قبضے سے آزاد کرالیا۔العریبیہ نیوز کے مطابق یمنی فوج نے الخوخہ ضلع آزاد کرانے کے بعد حوثیوں کے دفاتر ، سرکاری عمارتوں اور آبادی کے اطراف اپنے فوجی تعینات کردیے ہیں۔ کارروائی میں سعودی […]
-
نوازشریف نے پاکستانی جھنڈے کی بیحرمتی کرڈالی
نوازشریف نے پاکستانی جھنڈے کی بیحرمتی کر ڈالی اسلام آباد:(ملت آن لائن)قومی پرچم کسی بھی ملک کی شناخت ہوتا ہے۔کھیلوں کے میدان ہوں یا روزگار کیلئے باہر جانا ہو،گرین پاسپورٹ اور اس پر لگا پاکستانی جھنڈا ہماری پہچان ہے ،جس کی عزت کی خاطر ہر محب وطن پاکستانی اپنی جان قربان کرسکتا ہے۔ سابق نااہل […]
-
جاپانی شہنشاہ کا تخت سے دستبرداری کا فیصلہ
جاپانی شہنشاہ کا تخت سے دستبرداری کا فیصلہ ٹوکیو:(ملت آن لائن) جاپان کے شہنشاہ اکی ہیٹو نے 30 اپریل 2019ء کو تخت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد ولی عہد شہزادہ نارو ہیٹو یکم مئی کو تخت سنبھال لیں گے۔جاپانی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوان شاہی کونسل نے گزشتہ ہفتے ان تاریخوں کو […]





