اھم خبریں

اقوام متحدہ امریکی صدرکے خلاف

  • اقوام متحدہ امریکی صدرکے خلاف نیویارک(ملت آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں یورپی ممالک نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دینے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف سخت تنقید کرتے ہوئے یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

  • تاج محل کو 400 سال تک تحفظ درکار ہے ٗبھارتی سپریم کورٹ

    تاج محل کو 400 سال تک تحفظ درکار ہے ٗبھارتی سپریم کورٹ نئی دہلی:(ملت آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تاج محل ہم سب کا ہے ٗ اسے 20 یا 25 سال نہیں 400 سال تک تحفظ درکار ہے ٗ آنے والی نسلوں کیلئے اس کی حفاظت کی جائے جبکہ سپریم کورٹ نے […]

  • ٹرمپ کی یروشلم پالیسی کےخلاف عوام سڑکوں پرنکل آئے

    ٹرمپ کی یروشلم پالیسی کےخلاف عوام سڑکوں پرنکل آئے نیویارک:(ملت آن لائن) امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی یروشلم پالیسی کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئےاور امریکی صدر کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ امریکہ میں نیویارک ٹائم اسکوائر پر سینکڑوں افراد نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کےٹرمپ کے متنازعہ فیصلے […]

  • بیت المقدس کی اسلامی شناخت کوئی ختم نہیں کرسکتا، امام کعبہ

    بیت المقدس کی اسلامی شناخت کوئی ختم نہیں کرسکتا، امام کعبہ ریاض:(ملت آن لائن)امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس کا کہنا ہے کہ بیت المقدس اسلامی شہر ہے اور اس کی شناخت کبھی ختم نہیں ہوسکتی۔ العربیہ کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے یروشیلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے اور امریکی سفارت […]

  • اوباما نے صدرٹرمپ کو ہٹلر بول ڈالا

    اوباما نے صدرٹرمپ کو ہٹلر بول ڈالا واشنگٹن:(ملت آن لائن) اسرائیلی دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس کو تسلیم کرنے پر سابق صدر براک اوباما بھی پھٹ پڑے اور صدر ٹرمپ کے دور حکومت کو ہٹلر کے دور سے تشبیہہ دے ڈالی۔ دو بار امریکا کے صدر رہنے والے براک اوباما بھی اسرائیل نواز ڈونلڈ ٹرمپ پر […]

  • ایسا کیا تو اچھا نہیں ہوگا، امریکا کی فلسطین کو کھلی دھمکی

    ایسا کیا تو اچھا نہیں ہوگا، امریکا کی فلسطین کو کھلی دھمکی واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے فلسطین کودھمکی دی ہے کہ امریکی نائب صدرمائیک پینس سے فلسطینی صدرکی ملاقات منسوخ کرنے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ رواں سال فلسطینی صدرمحمود عباس اورامریکی نائب صدرمائیک پینس کی ملاقات […]