بلوچستان میں باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے کوئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان میں سیکڑوں علیحدگی پسند باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ مختلف کالعدم تنظیموں کے 313 فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہتھیار ڈالنے کی تقریب آج بلوچستان اسمبلی میں ہوگی جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کے سامنے […]
اھم خبریں
بلوچستان میں باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
-
وزارت کیوں چھوڑی، چوہدری نثار پھوٹ پڑے
وزارت کیوں چھوڑی، چوہدری نثار پھوٹ پڑے چک بیلی چکری:(ملت آن لائن) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف سے اختلافات کی وجہ سے وزارت چھوڑی لیکن پارٹی نہیں چھوڑونگا۔ انہوں نے کہا میں خوشامدی نہیں، جو نواز شریف میں خامی ہے وہ بتا تا ہوں، وطن عزیز کو بہت خطرات […]
-
بدنام امریکی ڈاکٹرکو 60 برس جیل کی سزا
بدنام امریکی ڈاکٹرکو 60 برس جیل کی سزا واشنگٹن:(ملت آن لائن) یوایس جمناسٹکس کے سابق ڈاکٹر لیری نیسر کو بچیوں سے زیادتی کرنے کے جرم پر 60 برس جیل کی سزا سنادی گئی۔ 54 سالہ ڈاکٹر لیری نیسر امریکی جمناسٹکس کے مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی سینٹر پر بطور ڈاکٹر کام کرتے رہے تھے، ان پر […]
-
بھارت کی راہ ہموار ہو گئی؛ جانیے ایسا کیا ہو گیا
بھارت کی راہ ہموار ہو گئی؛ جانیے ایسا کیا ہو گیا ویانا:(ملت آن لائن) بھارت روایتی ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کی تجارت کرنے والے گروپ ’’وازینر‘‘ کا رکن بن گیا ہے جس کے نتیجے میں جوہری مواد کی خرید و فروخت کرنے والے ’’نیوکلیئر سپلائر گروپ‘‘ میں بھی اس کی شمولیت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ […]
-
ارجنٹائن کی سابق صدرپرغداری کی فردِ جرم عائد
ارجنٹائن کی سابق صدر پرغداری کی فردِ جرم عائد بیونس آئرس:(ملت آن لائن) ارجنٹائن کی وفاقی عدالت نے سابق صدر کرسٹینا کرشنر پر غداری کی فرد جرم عائد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دے دیا۔ ارجنٹائن کی وفاقی عدالت نے 1994 میں دارالحکومت بیونس آئرس میں یہودی عبادت گاہ پر ہونے والے دھماکے میں ایران […]
-
سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ریاض:(ملت آن لائن) لبنانی گلوکارہ ہبا توازی نے کوکنگ فہد کلچرل سنٹر میں ہونے والے کنسرٹ میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔ لبنانی گلوکارہ اپنی پرفارمنس کے دوران سعودی خواتین کے جوش و خروش سے بہت خوش ہوئیں ۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ […]





