اھم خبریں

پاکستان نے مجھے ہٹانے کیلئے’’سپاری‘‘دی: نریندرمودی

  • پاکستان نے مجھے ہٹانے کیلئے’’سپاری‘‘دی: نریندرمودی نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے شمالی گجرات کے قصبے میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مانی شنکر آئر پاکستان جا کر کہتے رہے ہیں کہ پاکستان اور بھارت میں امن کیلئے مودی کو راستے سے ہٹانا ہوگا ۔ انہوں نے […]

  • حضرت عیسیٰ ؑ کی نادر پینٹنگ کے’اصل‘خریدار سعودی ولی عہد نکلے

    حضرت عیسیٰ ؑ کی نادر پینٹنگ کے’اصل‘خریدار سعودی ولی عہد نکلے کراچی: (ملت آن لائن) گزشہ ماہ نیویارک میں ہونے والی نیلامی میں 500 سال پرانی پینٹنگ 45 کروڑ ڈالر میں فروخت ہوئ تھی لیکن نیلامی میں خریدارکا نام ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے یہ پینٹنگ […]

  • ریکس ٹیلرسن اپنی بات سے مکر گئے

    ریکس ٹیلرسن اپنی بات سے مکر گئے لاہور:(ملت آن لائن) عالمی سطح پر شدید احتجاج کے بعد امریکہ ایک قدم پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا ہے کہ اگلے دو سال تک امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، یروشلم کے مستقبل کا حتمی فیصلہ […]

  • ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری

    ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری کراچی:(ملت آن لائن) نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کی جانب سے ہوم سیکریٹری سندھ ، ڈی جی رینجرز سندھ اور آئی جی سندھ کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں کالعدم تنظیم کی جانب سے ممکنہ دہشت […]

  • آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں اینٹی کرپشن ڈے منایا جا رہا ہے

    آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں اینٹی کرپشن ڈے منایا جا رہا ہے لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کرپشن کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں آج کرپشن کی روک تھام اور اس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جب کہ پاکستان […]

  • چین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

    چین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت اسلام آباد:(ملت آن لائن) چین نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں سیکورٹی خدشات کے سبب محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔پاکستان میں چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کے لیے ایک الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد ممکنہ طور […]