اھم خبریں

پاکستان نےیت المقدس پر بڑا قدم اُٹھالیا

  • پاکستان نےیت المقدس پر بڑا قدم اُٹھالیا اسلام آباد (ملت آن لائن) قومی اسمبلی نے امریکی صدر کے سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اپنا سفارتخانہ منتقل کر نے کے فیصلے کو واپس لے جبکہ اراکین قومی […]

  • امریکا دھمکیوں پر اتر آیا

    امریکا دھمکیوں پر اتر آیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی نائب صدر سے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات منسوخ کرنے پر امریکا نے فلسطین کو سخت نتائج کی دھمکی دے دی۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے فلسطین حکام کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر امریکی صدر مائیک پینس کی فلسطینی صدر محمود عباس سے […]

  • علی صالح کے 1000 حامی مارے گئے:محمد عسکر

    علی صالح کے 1000 حامی مارے گئے:محمد عسکر صنعا(ملت آن لائن)یمن کے وزیر برائے انسانی حقوق محمد عسکر نے کہا ہے کہ ایران نواز حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا میں قتل عام کا بازار گرم کر رکھا ہے، حوثی دہشت گردوں نے گزشتہ چار روز میں صنعا میں سابق مقتول صدر علی عبداﷲ صالح کے […]

  • مقبوضہ بیت المقدس کیخلاف احتجاج،31 فلسطینی زخمی

    مقبوضہ بیت المقدس کیخلاف احتجاج،31 فلسطینی زخمی غزہ:(ملت آن لائن) فلسطینی امریکی فیصلے کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر آ گئے۔ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے مختلف حصوں میں شدید احتجاج کیا گیا۔ مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجی نہتے فلسطینیوں پر چڑھ دوڑے اور احتجاج کرنے والوں پر ربڑ کی گولیاں برسا […]

  • میکسیکو کے اسکول میں فائرنگ، 3 طلبہ ہلاک

    میکسیکو کے اسکول میں فائرنگ، 3 طلبہ ہلاک واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی ریاست نیو میکسیکو کے ایک اسکول میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ سے تین طلبہ ہلاک ہو گئے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والا حملہ آور مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ابھی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ حملہ […]

  • عالمی برادری احترام کرے: چینی صدر

    عالمی برادری احترام کرے: چینی صدر بیجنگ:(ملت آن لائن) چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ممالک میں انسانی حقوق کے حوالے سے لوگوں کی خواہشات کا احترام کرے۔ انسانی حقوق کا تحفظ ضرور کیا جانا چاہئے لیکن یہ خصوصی قومی روایات اور عوام کی […]