اھم خبریں

مسلم لیگ(ن) کاپہیہ مکمل جام ہوگیا

  • مسلم لیگ(ن) کاپہیہ مکمل جام ہوگیا کوئٹہ(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہاہے کہ نوازشریف کی عدالت عظمیٰ سے نااہلی اور جسٹس باقر نجفی رپورٹ کے منظر عام پر آنے سے مسلم لیگ(ن) کاپہیہ مکمل جام ہوگیاہے ،شہبازشریف اور رانا ثناء اللہ ہی ماڈل ٹاؤن واقعہ کے ذمہ […]

  • نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کا اعتراض مسترد

    نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کا اعتراض مسترد اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نجی بینک کی مینیجر کی جانب سے دستاویزات جمع کرانے پر نوازشریف کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف تین نیب ریفرنسز کی سماعت جج محمد بشیر کررہے ہیں۔ سابق وزیراعظم […]

  • سعودی عرب نے امریکہ کو کھری کھری سنا دی

    سعودی عرب نے امریکہ کو کھری کھری سنا دی ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان سے جاری بیان میں کہا […]

  • امریکا کا کردار ختم ہوگیا، محمود عباس

    امریکا کا کردار ختم ہوگیا، محمود عباس لاہور:(ملت آن لائن) امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے اعلان کے بعد فلسطین میں آج ہڑتال کی جارہی ہے جب کہ فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ فیصلے سے امریکا کا امن عمل میں ثالث کا کردار ختم ہوگیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس […]

  • سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

    سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب امریکا:(ملت آن لائن)اقوام متحدہ اور یورپی یونین سمیت برطانیہ نے بھی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا امریکی اعلان مسترد کردیا جب کہ امریکی فیصلے کے خلاف جمعے کو سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا گیا۔ امریکا کی جانب سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت […]

  • ٹرمپ کے لیے جہنم کے دروازے کھل گئے، حماس

    ٹرمپ کے لیے جہنم کے دروازے کھل گئے، حماس فلسطین:(ملت آن لائن)فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے نے جہنم کے دروازے کھول دیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرئیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے اور اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے […]