شہباز شریف کی نئے چینی سفیر سے ملاقات، مثالی قرار لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چین کے نئے سفیر یاؤ جنگ سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے انہیں گلدستہ پیش کیا اور پاکستان میں تعیناتی پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع چینی سفیر نے کہا وزیراعلیٰ شہبازشریف ویژنری لیڈر ہیں اور […]
اھم خبریں
شہباز شریف کی نئے چینی سفیر سے ملاقات، مثالی قرار
-
جو پاکستان نے کیا کوئی نہ کر سکا، پینٹاگون
جو پاکستان نے کیا کوئی نہ کر سکا، پینٹاگون واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان پر ترجمان پینٹاگون نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر دفاع نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا۔ ترجمان کے مطابق جیمز میٹس نے پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں […]
-
امریکی سپریم کورٹ کی صدر ٹرمپ کی پابندیوں کی حمایت
امریکی سپریم کورٹ کی صدر ٹرمپ کی پابندیوں کی حمایت واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا کی سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر لگائی جانے والی پابندی مکمل طور پر نافذ العمل ہو سکتی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی […]
-
برطانیہ اور یورپی اتحاد کسی معاہدے پر پہنچنے میں ناکام
بریگزٹ مذاکرات، لندن ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) برطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ بریگزٹ مذاکرات کو اگلے مرحلے تک پہنچانے کے لیے برطانیہ اور یورپی اتحاد کسی معاہدے پر پہنچنے میں ناکام ہو گئے ہیں تاہم اختتام ہفتہ سے قبل اس سلسلے میں مذاکرات کا ایک اور دور ہوگا۔برطانوی نشریاتی ادارے […]
-
آپریشن ردالفساد: 21 بارودی سرنگیں برآمد
آپریشن ردالفساد: 21 بارودی سرنگیں برآمد راولپنڈی:(ملت آن لائن) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کے تحت سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے لورالائی میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران کوہر ڈیم کے علاقے سے 21 بارودی سرنگیں برآمد کر لی گئیں۔ دوسری جانب ایف سی بلوچستان نے پاکستان میں […]
-
پارٹی ایک نہیں سومرتبہ شوکاز نوٹس دے
پارٹی ایک نہیں سومرتبہ شوکاز نوٹس دے اسلام آباد(ملت آن لائن) سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پارٹی مجھے ایک نہیں سومرتبہ شوکاز نوٹس دے میں اس وقت تک پارٹی نہیں چھوڑوں گا جب تک مجھے نکال نہیں دیا جاتا، میں موجودہ […]





