عمران خان کا چیئرمین نیب کو مشورہ ودھراں/چشتیاں:(ملت آن لائن) لودھراں میں پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور زرداری میں کوئی فرق نہیں ہے، ان کے لوٹنے کا طریقہ مختلف ہے لیکن دونوں کے مقاصد ایک ہی ہیں، مخالفین اللہ کی پکڑ میں آ گئے ہیں […]
اھم خبریں
عمران خان کا چیئرمین نیب کو مشورہ
-
لاہورمیں نا بینا افراد ایک بار پھر سڑکوں پر
لاہور میں نا بینا افراد ایک بار پھر سڑکوں پر لاہور:(ملت آن لائن) لاہور میں نابینا افراد ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، نوکریاں نہ ملنے پر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک بلاک کر دی۔ نابینا افراد ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین نے […]
-
نیب ریفرنسزکی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی
نیب ریفرنسزکی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں شریف فیملی کیخلاف کرپشن ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ جج محمد بشیر نے عدالت عالیہ کا فیصلہ آنے تک سماعت ملتوی کر دی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی اور داماد کے ہمراہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے […]
-
پاکستان تحریک انصاف آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
پاکستان تحریک انصاف آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی لیہ:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف آج لیہ میں پاور شو کرے گی۔ سپورٹس کمپلیکس میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اسی فٹ لمبا، بیس فٹ چوڑا اور دس فٹ اونچا سٹیج تیار کیا گیا ہے جبکہ پنڈال میں بارہ ہزار کرسیاں […]
-
‘لگتا ہےاور کوئی بھی نا اہل کیا جائیگا: نواز شریف
‘لگتا ہےاور کوئی بھی نا اہل کیا جائیگا: نواز شریف اسلام آباد: (ملت آن لائن) سابق وزیرا عظم نواز شریف کا کہنا ہے لگتا ہے عمران خان اور جہانگیر ترین کے فیصلے میں بھی مجھے نا اہل کیا جائیگا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر قانونی ٹیم سے مشاورت کے دوران سابق وزیراعظم نوازشریف […]
-
لاہور میں ملک کےسب سے بڑے انڈرپاس کا افتتاح
لاہور میں ملک کےسب سے بڑے انڈرپاس کا افتتاح لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور میں ملک کے سب سے بڑے بیجنگ انڈر پاس کا افتتاح کردیا ہے، جس سے کینال روڈ پر ٹریفک جام کا بڑا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کینال روڈ پر مغل پورہ کے قریب انڈر پاس کاافتتاح […]





