اھم خبریں

مال روڈ دھرنے کے خاتمے کا اعلان کچھ دیر میں‌متوقع

  • مال روڈ دھرنے کے خاتمے کا اعلان کچھ دیر میں‌متوقع ملت آن لائن .. ذرائع کے مطابق کچھ ہی دیر میں‌مال روڈ پر مرکزی شوریٰ‌کا اجلاس حتمی نتیجے پر پہنچنے والا ہے. مال روڈ دھرنے کے خاتمے کا اعلان کچھ دیر میں‌متوقع ہے.

  • پاکستانی سرزمین دہشتگردی کیلیے استعمال نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم

    پاکستانی سرزمین دہشتگردی کیلیے استعمال نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم سوچی (ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دے گا۔ روس کے شہر سوچی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 16 ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا […]

  • دھرنا 2014کا ہو یا 2017 کا، اس میں فرق صرف داڑھی کا تھا، طلال چوہدری

    دھرنا 2014کا ہو یا 2017 کا، اس میں فرق صرف داڑھی کا تھا، طلال چوہدری فیصل آباد(ملت آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 2014 کا دھرنا ہو یا 2017 کا، اس میں فرق صرف داڑھی کا تھا اور ان دھرنوں کا مقصد پاکستان کو غیر مستحکم کرنا تھا۔ فیصل آباد […]

  • وزیرِاعظم نے امریکی الزامات مسترد کر دیے

    وزیرِاعظم نے امریکی الزامات مسترد کر دیے سوچی:(ًملت آن لائن) وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں جہاں کراسنودار ریجن کے ڈپٹی گورنر اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سولہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور اس موقع پر دو طرفہ […]

  • تحریک انصاف کا احسن اقبال سے استعفی کا مطالبہ

    تحریک انصاف کا احسن اقبال سے استعفی کا مطالبہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف نے وزیر داخلہ احسن اقبال سےاستعفی کا مطالبہ کر دیا، بابر اعوان نے کہا یہ آدم خورحکومت ہے،دھرنےمیں شہادتیں نااہل وزیرداخلہ کی وجہ سے ہوئیں۔ پی ٹی آئی نے وزیر داخلہ احسن اقبال سےاستعفی کا مطالبہ کر دیا ہے ، […]

  • مریم نواز کے عدلیہ مخالف ٹویٹ‘ عدالت نے نوٹس جاری کر دیا

    مریم نواز کے عدلیہ مخالف ٹویٹ‘ عدالت نے نوٹس جاری کردیا لاہور:(ملت آن لائن) ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے عدلیہ مخالف سوشل میڈیا پر میسیجز کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیے جبکہ نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے […]