اھم خبریں

این اے 120: کلثوم نواز کے حلف نہ اٹھانے پر تحریک انصاف کا خط

  • این اے 120: کلثوم نواز کے حلف نہ اٹھانے پر تحریک انصاف کا خط اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر کلثوم نواز کے حلقہ این اے 120 کا انتخاب جیتنے کے باوجود حلف نہ اٹھانے کی آئینی و قانونی توجیہات مانگ لیں۔ خط پاکستان تحریک انصاف […]

  • آمریت کی باقیات کو سیاسی منظر سے ہٹا دیں گے، بلاول

    آمریت کی باقیات کو سیاسی منظر سے ہٹا دیں گے، بلاول کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جیالے جمہوریت کا لبادہ اوڑھے آمریت کی باقیات کو سیاسی منظرسے ہٹادیں گے۔ کراچی میں پیپلزپارٹی کے قائدین نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، اس موقع پر […]

  • دہشت گردی کے حملے سرحد پار سے کئے جا رہے ہیں؛وزیراعظم

    دہشت گردی کے حملے سرحد پار سے کئے جا رہے ہیں؛وزیراعظم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان میں عسکریت پسند گروپوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے حوالے سے امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں ہونے والے حملے افغانستان سے کئے جارہے ہیں۔ جمعرات کو نیویارک میں […]

  • کلبھوشن کی بیوی سے ملاقات پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

    کلبھوشن کی بیوی سے ملاقات پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہےکہ کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت کا جواب موصول ہوگیا ہے لیکن اس کی بیوی سے ملاقات کے معاملے پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ واربریفنگ […]

  • نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مریم نواز کیس سے یکجا

    نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مریم نواز کیس سے یکجا لاہور:(ملت آن لائن) نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کو مریم نواز کے خلاف درخواست کے ساتھ یکجا کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے خلاف متفرق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی دراخواست […]

  • فیض آباد دھرنے میں سکیورٹی اداروں میں کوآرڈینیشن نہیں تھا: رپورٹ جمع

    فیض آباد دھرنے میں سکیورٹی اداروں میں کوآرڈینیشن نہیں تھا: رپورٹ جمع اسلام آباد:(ملت آن لائن) پولیس نےفیض آباد دھرنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ معاملہ حساس تھا اس لیے زیادہ وقت مذاکرات پر لگا، 20 روز تعیناتی کے بعد اہلکار تھک چکے تھے۔ […]