اھم خبریں

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف ٹھوس کارروائی کرے: جنرل نکلسن

  • پاکستان دہشتگردوں کیخلاف ٹھوس کارروائی کرے: جنرل نکلسن کابل:(ملت آن لائن) امریکی کمانڈر جنرل نکلسن نے ایک بار پھر پاکستان پر دباؤ بڑھاتے ہوئے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق جنرل نکلسن کا کابل میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے سخت مؤقف کے باوجود پاکستان کے رویے […]

  • اعزاز چودھری کی امریکی سینیٹر کوری بوکر سے ملاقات

    اعزاز چودھری کی امریکی سینیٹر کوری بوکر سے ملاقات واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے امریکی سینیٹر کوری بوکر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستانی سفیر نے امریکی سینیٹر کو پاک امریکہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بریف کیا۔ اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف کامیابیاں […]

  • وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا مستعفی ہونے سے انکار

    وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا مستعفی ہونے سے انکار لاہور:(ملت آن لائن) وزیرِ قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے دھرنے والوں کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جنہوں نے دھرنے […]

  • چار دسمبر کو ن لیگ سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

    چار دسمبر کو ن لیگ سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس طلب اسلام آباد:(ملت آن لائن) نون لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت پارٹی سربراہ نواز شریف کریں گے۔ اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام مرکز ی و صوبائی قائدین شریک ہوں گے۔ اجلاس بعض تنظیمی اور سیاسی فیصلوں کے […]

  • مشہورڈیزائنر عائشہ وارثی پی ٹی آئی میں شامل

    مشہورڈیزائنر عائشہ وارثی پی ٹی آئی میں شامل لاہور:(ملت آن لائن) کراچی سے تعلق رکھنے والی مشہور ڈیزائنر عائشہ وارثی نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عائشہ وارثی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کرپٹ سسٹم کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے، عمران خان کے […]

  • فیض آباد دھرنا جاری رہتا تو 24 گھنٹوں میں فسادات پھوٹ پڑتے، احسن اقبال

    فیض آباد دھرنا جاری رہتا تو 24 گھنٹوں میں فسادات پھوٹ پڑتے، احسن اقبال اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا جاری رہتا تو اگلے 24 گھنٹوں میں فسادات پھوٹ پڑتے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور مظاہرین کے درمیان […]