اھم خبریں

کارکنوں کی رہائی تک دھرنا جاری رہے گا، تحریک لبیک

  • کارکنوں کی رہائی تک دھرنا جاری رہے گا، تحریک لبیک اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت اور تحریک لبیک میں دھرنا ختم کرنے کیلئے کامیاب مذاکرات کے بعد 6 نکاتی معاہدہ طے پاگیا ہے تاہم دارالحکومت میں دھرنا بدستور جاری ہے۔ وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا قیادت میں مذاکرات کامیاب […]

  • وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 2 روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیرخارجہ خواجہ آصف بھی ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کانفرنس میں وفد کے ہمراہ […]

  • اسلام آباد ہائیکورٹ معاہدے پر برہم

    اسلام آباد ہائیکورٹ معاہدے پر برہم اسلام آباد:(ملت آن لائن) ہائی کورٹ نے حکومت اور دھرنا قیادت کے درمیان فوج کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے معاہدے کا نہیں بلکہ صرف دھرنا ختم کرانے اور فیض آباد انٹرچینج خالی کرانے کا حکم دیا تھا۔ […]

  • مذاکرات کے عمل میں شامل ہوتا تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

    مذاکرات کے عمل میں شامل ہوتا تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ اگر وہ تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں شامل ہوتے تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔ احتساب عدالت کے باہر […]

  • لاہور میں مال روڑ اور شاہدرہ پر دھرنے جاری، کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

    لاہور میں مال روڑ اور شاہدرہ پر دھرنے جاری، کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ لاہور:(ملت آن لائن) اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے باوجود لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر مظاہرین موجود ہیں۔ دھرنے کے باعث مال روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے، ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے […]

  • اسلام آباد دھرنا: مظاہرین نے فیض آباد میٹرو اسٹیشن کا حلیہ بگاڑدیا

    اسلام آباد دھرنا: مظاہرین نے فیض آباد میٹرو اسٹیشن کا حلیہ بگاڑدیا سلام آباد:(ملت آن لائن) فیض آباد دھرنے کے دوران مظاہرین نے میٹرو اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرکے اس کا حلیہ ہی بگاڑ دیا۔ اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج پر 21 روز تک جاری رہنے والے دھرنے نے جہاں شہریوں کو پریشانی میں […]