اھم خبریں

شریف فیملی کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت

  • شریف فیملی کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے شریف فیملی کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی کر دی۔ استغاثہ کے گواہ ملک طیب کا بیان کل ریکارڈ کیا جائے گا۔ احتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس پر کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے […]

  • وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے مستعفی

    وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے مستعفی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سرکاری ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے استعفیٰ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیش کیا۔ وفاقی وزیرِ قانون زاہد حامد نے فیض آباد دھرنے کی بگڑتی صورتحال […]

  • سینیٹ انتخابات؛

    وزیر داخلہ بے خبر اور غیر ذمہ دار ہے، چوہدری نثار

    وزیر داخلہ بے خبر اور غیر ذمہ دار ہے، چوہدری نثار اسلام آباد(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ بے خبر اور غیر ذمہ دار ہے و ہ احسن اقبال پر پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ یہ وہی شخص ہے جس […]

  • ایک دو وزراء کے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو اس میں حرج نہیں، راجا ظفر

    ایک دو وزراء کے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو اس میں حرج نہیں، راجا ظفر اسلام آباد(ملت آن لائن)سینیٹر راجا ظفر الحق کا کہنا ہے کہ اگر یک دو وزیروں کے استعفوں سے معاملات حل ہوتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ سینیٹر راجا ظفر الحق نے کہا کہ اگر ایک دو […]

  • وزیر قانون زاہد حامد کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

    وزیر قانون زاہد حامد کا مستعفی ہونے کا فیصلہ اسلام آباد(ملت آن لائن)فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے کے خلاف طاقت کے استعمال اور ملک بھر میں مظاہروں کے بعد وزیر قانون زاہد حامد نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیض آباد انٹر چینج پر گزشتہ 3 ہفتوں سے دھرنا دینے والی مذہبی جماعتوں […]

  • پی ٹی اے نے ملک میں سوشل میڈیا سائٹس کی بحالی کا حکم دے دیا

    پی ٹی اے نے ملک میں سوشل میڈیا سائٹس کی بحالی کا حکم دے دیا اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس کی بحالی کا حکم دے دیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں مذہبی جماعت پر پولیس اور ایف سی کے آپریشن کے فوری بعد ملک بھر میں […]