اھم خبریں

پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے ناسور کو شکست دی، راحیل شریف

  • پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے ناسور کو شکست دی، راحیل شریف اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے ناسور کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسے شکست دی۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض […]

  • اسلام آباد دھرنا؛ آپریشن کی ذمہ داریاں رینجرز کے سپرد

    اسلام آباد دھرنا؛ آپریشن کی ذمہ داریاں رینجرز کے سپرد اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزارت داخلہ نے فیض آباد دھرنے کے خلاف ہونے والے آپریشن کی تمام ذمہ داریاں پنجاب رینجرز کے حوالے کردی ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذہبی جماعتوں کے دھرنے کو منتشر کرنے کے لئے اب رینجرز کو اختیارات دے دیئے […]

  • 'عمران خان ہماری تو

    وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر قانون مستعفی ہوں، عمران خان

    وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر قانون مستعفی ہوں، عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر قانون سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر قانون زاہد حامد موجودہ صورتحال کے […]

  • حکومت کی پیمرا کو نیوز چینلز کی نشریات بحال کرنے کی ہدایت

    حکومت کی پیمرا کو نیوز چینلز کی نشریات بحال کرنے کی ہدایت اسلام آباد(ملت آن لائن)حکومت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو نیوز چینلز کی نشریات بحال کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ اطلاعات کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے پیمرا کو تمام نیوز چینلز کی نشریات بحال کرنے کی ہدایات […]

  • کراچی میں احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی معطل

    کراچی میں احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی معطل کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ اسلام آباد میں جاری مذہبی جماعت کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں۔ […]

  • وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی شریک

    وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی شریک اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وزیر اعظم ہاؤس […]