اسلام آباد دھرنا۔ علاقہ کلیئر کرانے کے لیے فوج طلب اسلام آباد(ملت آن لائن)فیض آباد انٹر چینج پر پولیس اور ایف سی کے ہزاروں اہلکار دن بھر کی کوششوں کے باوجود علاقہ کلیئر نہیں کرا سکے جس کے بعد حکومت نے قیام امن کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔ ہفتے کی صبح فیض آباد […]
اھم خبریں
اسلام آباد دھرنا۔ علاقہ کلیئر کرانے کے لیے فوج طلب
-
اسلام آباد دھرنا 11 گھنٹے گزرنے کے باوجود علاقہ کلئیر نہ کرایا جاسکا
اسلام آباد دھرنا 11 گھنٹے گزرنے کے باوجود علاقہ کلئیر نہ کرایا جاسکا اسلام آباد(ملت آن لائن)فیض آباد انٹر چینج پر پولیس اور ایف سی کے ہزاروں اہلکار دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن میں مصروف ہیں لیکن 11 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود علاقہ کلیئر نہیں کیا جاسکا۔ فیض آباد انٹر چینج پر […]
-
دھرنے والوں کے ساتھ ہر وقت مذاکرات کے لیے تیار ہیں، احسن اقبال
دھرنے والوں کے ساتھ ہر وقت مذاکرات کے لیے تیار ہیں، احسن اقبال اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں آپریشن عدالتی احکامات پر شروع کیا گیا۔ احسن اقبال نے سرکاری ٹی وی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات کی روشنی میں آپریشن شروع […]
-
اسلام آباد آپریشن کا ردعمل: (ن) لیگ کے سینئر رہنماؤں کے گھروں پر حملے
اسلام آباد آپریشن کا ردعمل: (ن) لیگ کے سینئر رہنماؤں کے گھروں پر حملے اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد میں جاری دھرنا مطاہرین کے خلاف آپریشن کے ردعمل کے طور پر مشتعل افراد نے پنجاب کے مختلف شہروں میں مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کے گھروں پر حملے کئے جس میں ایم این اے […]
-
ملت کے قارئین تازہ ترین خبروں کے بارے میں جاننے کیلئے ڈائریکٹ ملت ڈاٹ وزٹ کریں۔ شکریہ
ملت کے قارئین تازہ ترین خبروں کے بارے میں جاننے کیلئے ڈائریکٹ ملت ڈاٹ وزٹ کریں۔ شکریہ لاھور(ملت آن لائن)ملت کے قارئین درخواست ہے کہ حکومت کی طرف سے سروسز کی بندش کے باعث فیس بک اورٹوئٹر پرخبریں شیئر کرنے پر معذرت خواہ ہیں،تازہ ترین خبروں کے بارے میں جاننے کیلئے ڈاریکٹ ملت ڈاٹ وزٹ […]
-
لوگوں کو انکی عقائد کی بنیاد پر بھڑکایا جارہا ہے: احسن اقبال
لوگوں کو انکی عقائد کی بنیاد پر بھڑکایا جارہا ہے: احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور بد امنی پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ ہمیں معلوم ہے ان مظاہرین کے عزائم کیا ہیں۔ اپنے پہلے ردعمل میں احسن اقبال کہتے ہیں منظم […]




