اھم خبریں

دھرنا ختم نہ کرانے پر وزیر داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

  • دھرنا ختم نہ کرانے پر وزیر داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن) ہائی کورٹ نے دھرنا ختم نہ کرانے پر وزیر داخلہ احسن اقبال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دھرنا کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف کمشنر اور سیکرٹری داخلہ پیش ہوئے۔ عدالت […]

  • اسلام آباد دھرنا، مظاہرین کی سپلائی لائن بند کرنیکا فیصلہ

    اسلام آباد دھرنا، مظاہرین کی سپلائی لائن بند کرنیکا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے گزشتہ 18 روز سے فیض آباد میں جاری دھرنے کیخلاف سخت کارروائی کیلئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ان کی سپلائی لائن کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انتظامیہ نے فیض آباد کی طرف جانے والے تمام راستے […]

  • نیب کا اسحاق ڈار کے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی لندن سے تصدیق کرانے کا فیصلہ

    نیب کا اسحاق ڈار کے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی لندن سے تصدیق کرانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کو بھیجا گیا ہے۔ اب پاکستانی ہائی کمیشن متعلقہ ہسپتال اور ڈاکٹر سے اس کی تصدیق کرائے گا۔ احتساب عدالت نے نیب کو حکم […]

  • دھرنے والوں کے ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کرینگے، حکومت ڈٹ گئی

    دھرنے والوں کے ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کرینگے، حکومت ڈٹ گئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ حکومت کسی صورت دھرنے والوں کے ناجائز مطالبات کو تسلیم نہیں کرے گی۔ حکومت کے پاس دھرنے والوں کے سامنے سرنڈر کرنے […]

  • پشاور؛ خود کش دھماکا، ایڈیشنل آئی جی اشرف نوراورگن مین شہید

    پشاور؛ خود کش دھماکا، ایڈیشنل آئی جی اشرف نوراورگن مین شہید پشاور:(ملت آن لائن) پشاور کے علاقے حیات آباد میں تاتارا پارک کے قریب خود کش دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور اور اسکا گن مین شہید جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے […]

  • دھرنے والے ہمارے لیے لال مسجد کا پھندا لیے کھڑے ہیں، احسن اقبال

    دھرنے والے ہمارے لیے لال مسجد کا پھندا لیے کھڑے ہیں، احسن اقبال اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھرنے والے لال مسجد اور ماڈل ٹاون جیسا واقعہ ڈھونڈ رہے ہیں یہ لوگ ہمارے لیے لال مسجد کا پھندا لیے کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]