اھم خبریں

سعودی شاہ سلمان کا تخت سے دستبرداری کا امکان

  • سعودی شاہ سلمان کا تخت سے دستبرداری کا امکان ریاض:(ملت آن لائن) سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی […]

  • افغان امن عمل میں کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان

    افغان امن عمل میں کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان نیو یارک:(ملت آن لائن) امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل میں کردار ادا کرتے رہیں گے پاکستان میں امن واستحکام کیلئے افغانستان میں امن ناگزیر ہے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چودہری نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طلباء […]

  • اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی پاکستانی قرارداد منظور

    اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی پاکستانی قرارداد منظور نیو یارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی حمایت کی پاکستانی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی بلاامتیاز تمام انسانوں کے حق خودارادیت کی قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ اقوام […]

  • آئی سی آئی جے کا پیرا ڈائز لیکس کی دوسری قسط آج جاری کرنیکا اعلان

    آئی سی آئی جے کا پیرا ڈائز لیکس کی دوسری قسط آج جاری کرنیکا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحقیقاتی صحافت سے منسلک آزاد و خود مختار صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹو جرنلزم (آئی سی آئی جے ) نے آج جمعہ کو غیر قانونی دولت چھپانے کے دنیا میں موجود 30 […]

  • پانامہ سکینڈل؛ دیگر پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے بینچ قائم

    پانامہ سکینڈل؛ دیگر پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے بینچ قائم اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے پانامہ آف شور کمپنیوں کے دیگر پاکستانی مالکان کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور ایڈووکیٹ طارق اسد کی درخواستوں پر سماعت کے لئے دو رکنی بینچ بنا دیا۔ بینچ جسٹس اعجاز افضل کی […]

  • وزیر اعظم سے چوہدری نثار کی ملاقات، مذہبی جماعتوں کے دھرنے پر تبادلہ خیال

    وزیر اعظم سے چوہدری نثار کی ملاقات، مذہبی جماعتوں کے دھرنے پر تبادلہ خیال اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چوہدری نثار نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے سابق وزیر داخلہ […]